اوتھل میں دلخراش ٹریفک حادثہ،13 افراد جاں بحق
- February 2, 2021
- Breaking News
- 268 Views
حب : صوبہ بلوچستان کے شہر اوتھل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، دلخراش حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ 12 سے زائد زخمی ہیں۔ ... Read more