نیشنل پارٹی اور ایم ایم اے کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

  • August 9, 2018, 11:38 pm
  • National News
  • 326 Views

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی اور متحدہ مجلس عمل کامشترکہ پارلیمانی مذاکراتی کمیٹی اجلاس آج 11بجے ایم پی اے ہاسٹل میں ہوگا اجلاس میں حکومت سازی سے متعلق حتمی فیصلے کئے جائیں گے ۔