لورالائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • August 21, 2018, 9:49 pm
  • National News
  • 165 Views

لورالائی ( نامہ نگار ) ضلع لورالائی وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز ضلع لورالائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.4ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مرکز لورالائی سے شمار مشرق کی طر48کلومیٹر دور تھا۔