بلوچستان میں وزارتوں کا دوسرا مرحلہ 6 ستمبر کو ہوگا

  • August 30, 2018, 11:15 pm
  • National News
  • 751 Views

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان میں وزارتوں کا دوسرا مرحلہ 6 ستمبر کو ہوگا بلوچستان عوامی پارٹی کی اتحادی جماعتیں پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کو وزارتیں دی جائیں گی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں وزارتوں کے دوسرے مرحلے میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی ‘ تحریک انصاف ‘ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی اور باپ پارٹی کی وزارتیں اور مشیر مقرر کئے جائیں گے ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں 4 وزیر اور 4 مشیر لئے جانے کا امکان ہے ۔