وزیراعلیٰ کا مستونگ بم دھماکے میں شہری کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

  • September 3, 2018, 10:57 pm
  • National News
  • 134 Views

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے مستونگ بم دھماکے میں ایک شہری کی جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اور کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔