وزیراعلیٰ جام کمال سے میرظفراللہ جمالی کی ملاقات

  • September 5, 2018, 11:27 pm
  • National News
  • 118 Views

کوئٹہ (خ ن ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے بدھ کے روز یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی ودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی عمر خان جمالی بھی موجود تھے۔