ؒ خضدار، کار الٹنے سے باپ جاں بحق بیٹا زخمی

  • September 5, 2018, 11:27 pm
  • National News
  • 124 Views

خضدار( ویب ڈیسک) خضدار ہڑنبو نال روڈ پر کار الٹنے سے باپ جاں بحق بیٹا زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو نال ہڑنبو روڈ پر بیلہ سے نال آنے والی کار ہڑنبو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں بابل ولد نبی بخش جان بحق جبکہ دلدار ولد بابل شدید زخمی ہوا جاں بحق اور زخمی کا تعلق نال سے بتایا گیا ہے