بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

  • October 4, 2018, 12:02 am
  • National News
  • 136 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان اسمبلی کااجلاس آج شام قائمقام اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل کی صدارت میں ہو گا اجلاس میں پی ایس ڈی پی اور بلوچستان بالخصوص کوئٹہ شہر میں امن وامان سمیت دیگر امور پر اراکین اسمبلی بات کرینگے۔