کوئٹہ ، پی ایس ڈی پی میں شامل سکیموں کے ازسرنو جائزہ کیلئے کمیٹی تشکیل

  • October 11, 2018, 12:11 am
  • National News
  • 115 Views

کوئٹہ ( خ ن )صوبائی محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان کی ہدایت پر نسپل سیکریٹری نو چیف منسٹر کی سربراہی میں کوئٹہ ڈسٹرکٹ کیلئے پی ایس ڈی پی 2018-19میں شامل سکیموں کے ازسرنوجائزہ کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے دیگر ممبران میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن ،چیف آف سیکشن (کیوڈی اے ) پروجیکٹ ڈائریکڑکوئٹہ ڈیولپمنٹ پیکج یاکوئی دوسراممبر جسے کمیٹی شامل کرناچاہے بطور ممبر شامل ہونگے۔