ایرانی حکام نے 69 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے

  • October 26, 2018, 10:36 pm
  • National News
  • 42 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 69 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے ، تفصیلات کیمطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے69 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے، یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے، یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔