اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

  • April 18, 2019, 2:24 pm
  • Breaking News
  • 283 Views

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مجھے خزانہ کی بجائے توانائی کا قلمدان دینا چاہتے تھے۔