پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • June 1, 2019, 12:25 am
  • Breaking News
  • 810 Views

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا،پیٹرول کی قیمت میں 4روپے26 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقررکردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے فی لیٹراضافہ کیاگیا ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپیہ 69پیسے فی لیٹر اضافہ ہواہے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1 روپیہ 68 پیسے فی لیٹرکا اضافہ کیاگیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون رات 12 بجے سے ہوگا