پاکستان کے اگلے میچ میں بھی بارش کا امکان

  • June 8, 2019, 12:16 pm
  • Sports News
  • 339 Views

برسٹل (نمائندہ خصوصی) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بارش نے پاکستان اور سری لنکا میچ کا مزہ خراب کردیا ہے۔لیکن ٹورنامنٹ میں اگلے ایک ہفتے کے لئے بھی بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اگلا میچ ٹائونٹن میں بارہ جون کو کھیلنا ہے۔ٹائونٹن بھی بارش کی زد میں ہے اور میچ کے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔