آسٹریلوی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات پھر سر اٹھانے لگے
- June 10, 2019, 12:18 pm
- Sports News
- 572 Views
بھارت Ú©Û’ خلا٠میچ میں آسٹریلوی بولر ایڈم زمپا Ú©Û’ بار بار جیب میں Ûاتھ ڈالنے Ú©ÛŒ تصویر Ù†Û’ کئی سوالات Ú©Ú¾Ú‘Û’ کردیے۔
آسٹریلوی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ Ú©Û’ الزامات ایک بار پھر سر اٹھانے Ù„Ú¯Û’ Ûیں، Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² بھارت Ú©Û’ خلا٠میچ میں آسٹریلوی بولر ایڈم زمپا Ú©Û’ بار بار جیب میں Ûاتھ ڈالنے Ú©ÛŒ تصویر Ù†Û’ کئی سوالات Ú©Ú¾Ú‘Û’ کردیے۔
سوشل میڈیا پر ایڈم زمپا Ú©ÛŒ تصویر وائرل Ûوئی ÛÛ’ جس میں ÙˆÛ Ø¨Ø§Ø± بار جیب میں Ûاتھ ڈال رÛÛ’ Ûیں، کینگرو بولر Ú©ÛŒ جانب سے Ú©ÛŒ گئی اس Øرکت Ù†Û’ کئی سوالات Ú©Ú¾Ú‘Û’ کردیے Ûیں جب Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±ÛŒ جانب کپتان ایرون ÙÙ†Ú† کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ Øوالے سے میں Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں جانتا، Ù†Û Ù…ÛŒÚº Ù†Û’ سوشل میڈیا پر تصاویر دیکھی Ûیں۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ø³Ù¹Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛŒ سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بال ٹیمپرنگ میں سزا بھگت Ú†Ú©Û’ Ûیں، کرکٹ آسٹریلیا Ù†Û’ مارچ 2018 میں دونوں کرکٹرز Ú©Ùˆ کیپ ٹاون ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر ایک سال Ú©ÛŒ پابندی Ú©ÛŒ سزا دی تھی۔ اس جرم میں شریک وارنر اور اسمتھ Ú©Û’ تیسرے ساتھی کیمرون بین کراÙÙ¹ بھی نو Ù…Ø§Û Ú©ÛŒ پابندی Ú©ÛŒ سزا بھگت Ú†Ú©Û’ Ûیں۔