پٹرول سے چھٹکارا، Øکومت Ù†Û’ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں Ú©Û’ بارے میں بڑا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§
- November 7, 2019, 1:15 pm
- National News
- 61 Views
اسلام آباد(ویب ڈیسک) Øکومت Ù†Û’ پٹرول Ú©ÛŒ درآمدات میں Ú©Ù…ÛŒ لانے Ú©Û’ لیے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں Ú©Û’ متعلق اÛÙ… ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø± لیا۔ ایکسپریس ٹربیون Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ÙˆÙاقی Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Ø§ اجلاس Ûوا جس میں نیشنل الیکٹرک ÙˆÛیکلز پالیسی Ú©ÛŒ منظوری دی گئی۔ اس پالیسی Ú©Û’ تØت ملک میں چلنے والی 30Ùیصد چار اور تین Ù¾Ûیوں والی گاڑیوں Ú©Ùˆ بجلی پر منتقل کیا جائے گا۔
Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Û’ اجلاس موسمیاتی تبدیلیوں Ú©Û’ وزیر ملک امین اسلم Ù†Û’ بتایا Ú©Û â€Ú¯Ø§Ú‘یوں Ú©Ùˆ بجلی پر منتقل کرنے Ú©Û’ لیے مقامی کار ساز کمپنیوں Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ 90Ùیصد سپیڈ ورک مکمل کر لیا ÛÛ’Û” میں Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº کراچی کا Ø¯ÙˆØ±Û Ú©ÛŒØ§ اور مجھے ÛŒÛ Ø¯ÛŒÚ©Ú¾ کر بÛت Øیرت Ûوئی Ú©Û Ù…Ù‚Ø§Ù…ÛŒ کار ساز کمپنیاں اپنی طر٠سے تمام تیاری کر Ú†Ú©ÛŒ تھیں اور ØµØ±Ù Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ منظوری کا انتظار کر رÛÛŒ تھیں۔مجھے امید ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø§Ú‘ÛŒÙˆÚº Ú©ÛŒ بجلی پر منتقلی سے Ûماری پٹرول Ú©ÛŒ لاگت میں بÛت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ù…ÛŒ آئے Ú¯ÛŒ اور ماØولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔“