پاکستانی طالبعلموں نے دنیا میں ملک کا نام روشن کردیا
- November 8, 2019, 2:20 pm
- National News
- 113 Views
پاکستانی طالبعلموں Ù†Û’ دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کردیا۔ معاز علی ندیم اور اقصی خان کیمبرج Ú©Û’ جی سی اے Ú©Û’ امتØان میں چین میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù†Ù…Ø¨Ø± Øاصل کرنے والے طلباء بن گئے۔
یونیورسٹی آ٠کیمبرج میں جی سی اے میں اے گریڈز بیرون ممالک کسی بھی اعلیٰ یونیورسٹی میں داخلے کیلئے اÛÙ… شمار Ûوتا ÛÛ’Û”
اقصی خان اور معاذ ندیم پاکستانی ایمبیسی کالج بیجنگ میں زیر تعلیم Ûیں اور معاذ Ù†Û’ آئی Ù¹ÛŒ اور اقصی Ù†Û’ انگریزی میں چین میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù†Ø§Ù… Øاصل کرنے کا اعزاز Øاصل کیا ÛÛ’Û”
طالبعلم معاذ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ÙˆÛ Ø¢Ø±Ù¹ÛŒÙشل انٹیلی جنس Ú©Û’ شعبے میں Ú©Ú†Ú¾ کرنے Ú©Û’ خواÛاں Ûیں ØªØ§Ú©Û Ø§Ø³ سے عام لوگ بھی روز Ù…Ø±Û Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Ø§Øª میں معاونت Øاصل کرسکیں۔
دوسری طالبعلم اقصی خان Ù†Û’ بات چیت میں انگریزی ادب میں دلچسپی کا اظÛار کیا اورکÛاÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø³ØªÙ‚Ø¨Ù„ میں ÙˆÛ ØµØاÙÛŒ بننا چاÛیں Ú¯ÛŒ ØªØ§Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ Ú©Û’ بارے میں مزید معلومات Øاصل کرسکیں۔