اب واٹس ایپ گروپ میں بلااجازت کسی کوشامل کرنا ناممکن
- November 11, 2019, 11:53 am
- Science & Technology News
- 146 Views
سان Ùرانسسكو: واٹس ایپ میں ایک آپشن Ú©Û’ ذریعے مختل٠گروپ اور چیٹنگ Ú¯Ø±ÙˆÛ Ø§Ù“Ù¾ Ú©Ùˆ اجازت Ú©Û’ بغیر اپنے ساتھ شامل کرلیتے Ûیں اور Ûر منٹ بعد پیغامات، ویڈیو یا تصاویر Ú©ÛŒ بھرمار شروع Ûوجاتی ÛÛ’ لیکن اب واٹس ایپ Ú©Û’ نئے Ùیچر Ú©Û’ تØت ÛŒÛ Ø¹Ù…Ù„ ناممکن Ûوگیا ÛÛ’ اور آپ Ú©ÛŒ اجازت Ú©Û’ بغیر کوئی بھی آپ Ú©Ùˆ کسی گروپ میں شامل Ù†Ûیں کرسکے گا۔
واٹس ایپ Ù†Û’ اس ضمن میں نئی پرائیویسی سیٹنگ جاری Ú©ÛŒ ÛÛ’ جس Ú©Û’ تØت آپ Ú©Û’ اکاؤنٹ Ú©Ùˆ کسی ایرے غیرے گروپ میں شامل کرنے Ú©Û’ سے Ù¾ÛÙ„Û’ آپ Ú©ÛŒ اجازت درکار Ûوگی۔ واٹس ایپ Ù†Û’ چند روز قبل ÛÛŒ ÛŒÛ Ø§Ù“Ù¾Ø´Ù† اینڈروئڈ اور آئی او ایس Ú©Û’ لیے جاری کیا ÛÛ’Û”
واٹس ایپ Ú©Û’ ترجمان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÙˆØ§Ù¹Ø³ ایپ گروپ Ú©ÛŒ بÛتات Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ انÙرادی یوزر Ù†Û’ ان سےاس آپشن Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد کمپنی Ù†Û’ ÛŒÛ Ø§Ù“Ù¾Ø´Ù† پیش کیا ÛÛ’Û” اسی لیے ÛÙ… اپنے نظام میں ایک آپشن پیش کررÛÛ’ Ûیں جس Ú©Û’ تØت آپ Ú©Ùˆ ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù†Ø§ Ûوگا Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ کس گروپ کا ØØµÛ Ø¨Ù†Ù†Ø§ چاÛتے Ûیں اور کسے رد کرتےÛیں۔
اس کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ø¨Ûت آسان ÛÛ’ جس میں Ù¾ÛÙ„Û’ اکاؤنٹ میں جائیے، پھر پرائیویسی منتخب کریں اور اس Ú©Û’ بعد گروپ سیکشن Ú©Û’ مینو کا انتخاب کریں۔ اس میں آپ Ú©Ùˆ تین آپشن دکھائی دے رÛÛ’ Ûیں یعنی’ Ùرام ایوری ون ‘، Ùرام ’مائی کانٹیکٹس‘ اور Ùرام ’مائی کانٹیکٹ ایکسیپٹ‘ میں سے کسی کا انتخاب کیا جاسکتا ÛÛ’Û”
ان تین میں سے مائی کونٹیکٹس Ú©Û’ آپشن پر Ú©Ù„Ú© کرنے Ú©Û’ بعد صر٠وÛÛŒ اÙراد آپ Ú©Ùˆ گروپ میں شامل کرسکیں Ú¯Û’ جو آپ Ú©Û’ رابطے میں Ûیں۔ ایوری ون کا مطلب ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ù†Û’ Ûر ایک Ú©Ùˆ آزادی دے دی ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ùˆ چاÛÛ’ آپ Ú©Ùˆ اپنے کسی بھی گروپ میں شامل کرلے۔
مائی کونٹیکٹس ایکسیپٹ کا مطلب ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ اپنے ÛÛŒ رابطوں میں سے کسی Ú©Ùˆ اجازت دینے یا Ù†Û Ø¯ÛŒÙ†Û’ کا اختیار رکھتےÛیں۔ اس سے ایک ÛÛŒ گروپ میں ڈبلنگ کا امکان بھی ختم Ûوجائے گا۔
Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº اگر آپ کسی بھی گروپ کا ØØµÛ Ù†Ûیں بننا چاÛتے تو مائی کانٹیکٹس ایکسیپٹ میں جاکر سلیکٹ آل کا آپشن استعمال کرسکتے Ûیں۔