مولانا اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آگئے، Ùردوس عاشق اعوان
- November 11, 2019, 1:28 pm
- Political News
- 78 Views
اسلام آباد: وزیراعظم Ú©ÛŒ معاون خصوصی برائے اطلاعات Ùˆ نشریات Ùردوس عاشق اعوان Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÙˆÙ„Ø§Ù†Ø§ Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº سے اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر Ø¢ گئے Ûیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے Ú¯Ùتگو کرتے Ûوئے وزیراعظم Ú©ÛŒ معاون خصوصی Ùردوس عاشق اعوان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÙˆÙ„Ø§Ù†Ø§ Ù†Û’ کریز سے Ù†Ú©Ù„ Ù†Ú©Ù„ کر Ú†Ú¾Ú©Û’ لگائے Ûیں، لیکن اب ÙˆÛ Ø±Ú© کر کھیلنے والی پوزیشن پر Ø¢ گئے Ûیں، ٹھٹھرتی سردی میں کارکنوں Ú©Ùˆ بھی مولانا والا بستر میسر Ûونا چاÛیے۔
Ùردوس عاشق اعوان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Øکومت کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالتی ÛÛ’ Ù†Û Ù†Ú©Ø§Ù„ØªÛŒ ÛÛ’ Ø¨Ù„Ú©Û Ù†ÛŒØ¨ Ú©ÛŒ سÙارش پر نام ای سی ایل میں ڈالتی ÛÛ’ØŒ ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© پراسیس ÛÛ’ اور Øکومت قانون Ùˆ قاعدے سے چلتی ÛÛ’ØŒ Øکومت نجی میڈیکل بورڈ Ú©ÛŒ سÙارشات Ú©Ùˆ تسلیم Ù†Ûیں کرتی Ø¨Ù„Ú©Û Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ میڈیکل بورڈ Ú©ÛŒ سÙارشات پر غور کرتی ÛÛ’ØŒ Øکومت خواÛشات اور ارمانوں پر Ù†Ûیں قانون پر چلتی ÛÛ’Û”
Ùردوس عاشق اعوان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¢ØµÙ Ø²Ø±Ø¯Ø§Ø±ÛŒ بھی عدالتوں میں درخواست دیں، Øکومت Ú©Û’ پاس درخواست آئی تو دیکھیں Ú¯Û’ØŒ آص٠زرداری Ú©Û’ عزیز Ùˆ اقارب میڈیا Ú©Û’ بجائے علاج Ú©Û’ لئے عدالت یا Øکومت Ú©Ùˆ درخواست دیں۔
Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº Ùردوس عاشق اعوان Ù†Û’ اسلام آباد Ûائی کورٹ سے غیرمشروط معاÙÛŒ مانگتے Ûوئے توÛین عدالت کا نوٹس واپس لینے Ú©ÛŒ استدعا کی۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¹Ø¯Ø§Ù„Øª اور ججز سے متعلق 29 اکتوبر Ú©ÛŒ پریس کانÙرنس میں ریمارکس واپس لیتی ÛÙˆÚº اور خود Ú©Ùˆ عدالت Ú©Û’ رØÙ… Ùˆ کرم پر چھوڑتی Ûوں، میرا Ú©ÛÙ†Û’ کا مقصد ÛŒÛ Ù†Ûیں تھا Ú©Û Ø¹Ø¯Ø§Ù„Øª نوازشری٠کو خصوصی ریلی٠دے رÛÛŒ ÛÛ’Û”