بØرین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ایدھی Ùاؤنڈیشن Ú©Û’ نام
- November 13, 2019, 11:41 am
- National News
- 48 Views
پاکستان Ú©Û’ ÙلاØÛŒ ادارے ایدھی Ùاؤنڈیشن Ú©Ùˆ بØرین Ú©Û’ سب سے معتبر ترین عیسیٰ ایوارڈ برائے خدمت٠انسانیت 2019 سے نوازا گیا ÛÛ’Û”
اس معتبر ایوارڈ کا نام بØرین Ú©Û’ مرØوم شیخ عیسیٰ بن سلمان آل خلیÙÛ Ú©Û’ نام پر رکھا گیا ÛÛ’ جنÛیں ایک عظیم Øکمران اور Ûمدرد انسان Ú©Û’ نام سے جانا جاتا ÛÛ’Û”
بØرین Ú©Û’ Ø¨Ø§Ø¯Ø´Ø§Û Øماد بن عیسیٰ آل خلیÙÛ Ú©ÛŒ جانب سے ایک عظیم الشان شاÛÛŒ تقریب کا انعقاد کیا گیا جÛاں چیئرمین ایدھی Ùاؤنڈیشن Ùیصل ایدھی Ú©Ùˆ ایک ملین ڈالر Ú©Û’ ساتھ خالص سونے کا ØªÙ…ØºÛ Ø§ÙˆØ± تعریÙÛŒ اسناد سے بھی نوازا گیا۔
اس تقریب کا انعقاد بØرین Ú©Û’ دارالØکومت Ù…Ù†Ø§Ù…Û Ù…ÛŒÚº الÙØªØ Ú©Ù…Ù¾Ø§Ø¤Ù†Úˆ Ú©Û’ عیسیٰ تقاÙتی سینٹر Ú©Û’ گرینڈ سیلیبریشن Ûال میں کیا گیا۔
ایوارڈ Ú©ÛŒ تقریب میں عالمی Ø´Ûرت یاÙØªÛ Ø´Ø®ØµÛŒØ§Øª Ú©Û’ ساتھ ساتھ سرکاری اور کمیونیٹی Ú©Û’ ÙˆÙود Ù†Û’ بھی شرکت کی۔
عیسیٰ ایوارڈ برائے خدمت برائے انسانیت Ú©ÛŒ بنیاد بØرین Ú©Û’ Ø¨Ø§Ø¯Ø´Ø§Û Øماد بن عیسیٰ آل خلیÙÛ Ù†Û’ 2008 میں رکھی تھی جو Ú©Û Ø¨ÛŒÙ† الاقوامی جیوری Ú©ÛŒ سÙارشات Ú©Û’ بعد دیا جاتا ÛÛ’Û”
اس ایوارڈ Ú©Ùˆ بØرین کا سب سے بڑا ایوارڈ سمجھا جاتا ÛÛ’ جو Ú©Û Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÛŒØª Ú©ÛŒ خدمت کرنے والی کسی شخصیت یا ادارے Ú©Ùˆ دیا جاتا ÛÛ’Û”