بÛاولپور سے دو بھارتی Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ گرÙتار کر لیا گیا
- November 18, 2019, 11:56 am
- Breaking News
- 142 Views
بÛاولپور (ویب ڈیسک) بÛاولپور سے دو بھارتی Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ گرÙتار کر لیا گیا Ûے۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق بÛاولپور Ú©ÛŒ تØصیل یزمان Ú©Û’ ریگستان سے دو بھارتی Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ گرÙتار کیا گیا Ûے۔دونوں بھارتی Ø´Ûریوں Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø¯Ø±Ø¬ کر لیا گیا Ûے۔بھارتی Ø´Ûریوں Ú©ÛŒ شناخت پرشانت اور وری لال Ú©Û’ نام سے Ûوئی Ûے۔دونوں اÙراد بغیر پاسپورٹ اور دستاویزات Ú©Û’ پاکستان میں داخل Ûوئے تھے۔
پرشانت کا تعلق بھارتی ریاست Øیدرآباد جب Ú©Û ÙˆØ±ÛŒ لال کا تعلق Ù…Ø¯Ú¾ÛŒÛ Ù¾Ø±Ø¯ÛŒØ´ سے Ûے۔گرÙتارÛونے والوں میں سے ایک بھارتی Ø´Ûری ساÙÙ¹ وئیر انجنیئر ÛÛ’ ØŒ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆØ§Úº سال کلبھوشن یادیو Ú©Û’ بعد پاکستانی Ùورسز Ù†Û’ ایک اور بھارتی جاسوس گرÙتار کیا تھا۔با رڈر سکیورٹی Ùورس Ú©Û’ مطابق بھارتی Ø´Ûری Ú©Ùˆ ÚˆÛŒØ±Û ØºØ§Ø²ÛŒ خان Ú©Û’ گاؤں راکھی گاج سے Øراست میں لیا گیا تھا۔
Ùورسز Ù†Û’ بھارتی Ø´Ûری Ú©Ùˆ گرÙتار کر Ú©Û’ تØقیقات Ú©Û’ لیے نا معلوم مقام Ù¾Û Ù…Ù†ØªÙ‚Ù„ کر دیا گیا تھا۔ بھارتی جاسوس Ú©ÛŒ شناخت راجو لکشمی Ú©Û’ نام سے Ûوئی تھی۔بھارتی جاسوس ÚˆÛŒØ±Û ØºØ§Ø²ÛŒ خان Ú©Û’ نواØÛŒ علاقے میں موجود تھا۔ خیال رÛÛ’ Ú©Û ÚˆÛŒØ±Û ØºØ§Ø²ÛŒ خان میں غیر ملکیوں کا جانا ممنوع ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³ علاقے میں پاکستان Ú©ÛŒ ایٹمی تنصیبات Ûیں۔ اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ بھی پاکستان Ù†Û’ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو Ú©Ùˆ گرÙتار کیا تھا اور اب راجو لکشمی Ú©Ùˆ Øراست میں لیا گیا ÛÛ’Û”
تاØال معلومات Ù†Ûیں مل سکیں Ú©Û Ø±Ø§Ø¬Ùˆ لکشمی بھارت Ú©Û’ کس Ø´Ûر سے تعلق رکھتا ÛÛ’ اور اس کا بھارتی Ø®ÙÛŒÛ Ø§ÛŒØ¬Ù†Ø³ÛŒÙˆÚº سے کیا تعلق ÛÛ’ تاÛÙ… بارڈر Ùورسز Ú©Û’ مطابق راجو لکشمی بھارتی Ø´Ûری ÛÛ’ اور جاسوس ÛÛ’Û”ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل بھی پاکستان سے کئی بھارتی Ø´Ûری Ù¾Ú©Ú‘Û’ جا Ú†Ú©Û’ Ûیں جو پاکستان میں جاسوسی کا کام کرتے تھے۔اور دÛشت گردی پھیلانے Ú©Û’ منصوبے بناتے Ûیں جس Ú©ÛŒ ÙˆØ§Ø¶Ø Ù…Ø«Ø§Ù„ Ûمارے سامنے کلبھوشن یادیو Ú©ÛŒ صورت میں ÛÛ’ جس Ù†Û’ پاکستان میں خون Ú©ÛŒ ندیاں بÛائیں۔کلبھوشن یادیو اس وقت پاکستان Ú©ÛŒ Øراست میں ÛÛ’Û”