پنڈی سے کراچی 10 گھنٹے کا سÙر، 1874 کلو میٹر ٹریک بچھانے کا ÙیصلÛ
- November 18, 2019, 12:05 pm
- Business News
- 131 Views
راولپنڈی: چین Ú©Û’ تعاون سے پاکستان ریلوے Ú©ÛŒ ترقی، تیز رÙتار ٹرینوں Ú©Û’ لیے تیار کیے گئے ریلوے مین لائن ون(ایم ایل ون) پراجیکٹ پر Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ø³Ø§Ù„ 2020 میں آغاز کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø± لیا گیا۔
اس میگا پراجیکٹ Ú©Û’ تØت پشاور سے کراچی تک 1874 کلو میٹر نیا ٹریک بچھایا جائے گا اور Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù¹Ø±ÛŒÚ© Ú©Ùˆ جدید تقاضوں Ú©Û’ مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا ØŒ ÛŒÛ Ù…ÛŒÚ¯Ø§ پراجیکٹ 2 سال 2022 تک 3 Ùیز میں مکمل کیا جائے گا، مجموعی لاگت 8.2 ارب ڈالر Ûوگی، اس سے ٹرین رÙتار Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û 60 کلو میٹر Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ø³Û’ بڑھ کر 160 کلو میٹر Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ûوجائے Ú¯ÛŒ اور راولپنڈی سے کراچی کا سÙر 24 گھنٹے سے Ú©Ù… Ûوکر 10 گھنٹے، لاÛور کا سÙر Ú©Ù… Ûوکر صر٠ڈھائی گھنٹے Ø±Û Ø¬Ø§Ø¦Û’ گا۔
ÙˆÙاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اØمد Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù¾ÛÙ„Û’ Ùیز میں نواب Ø´Ø§Û Ø³Û’ روÛÚ‘ÛŒ تک 183 کلو میٹر ٹریک دورویÛØŒ Ù„Ø§Ù„Û Ù…ÙˆØ³ÛŒÙ° سے راولپنڈی تک 157 کلو میٹر اور پشاور سے نوشÛØ±Û 42 کلو میٹر ٹریک دو Ø±ÙˆÛŒÛ Ûوگا، دوسرے Ùیز میں ملتان سے لاÛور 339 کلو میٹر ٹریک، لاÛور سے Ù„Ø§Ù„Û Ù…ÙˆØ³ÛŒÙ° 132 کلو میٹر اور کراچی سے Øیدر آباد182 کلو میٹر ٹریک دو Ø±ÙˆÛŒÛ Ûوگا۔
پشاور سے کراچی تک تمام ریلوے ٹریک Ú©Û’ دونوں اطرا٠Ûر قسم Ú©ÛŒ کراسنگ ختم کر Ù†Û’ Ú©Û’ لیے 5 ÙÙ¹ Ú©ÛŒ باڑ بھی لگائی جائے گی، 13 Ûزار چھوٹے بڑے تمام ریلوے ختم کیے جائیں Ú¯Û’ØŒ 2800 ریلوے پھاٹکوں کا بھی Ø®Ø§ØªÙ…Û Ûوگا،وزیر اعظم عمران خان اور چائنیز قیادت Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ø·ÙˆØ± پر اس میگا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھے گی، سنگ بنیاد Ú©ÛŒ تقریب Ø§Ù“Ø¦ÛŒÙ†Ø¯Û Ú†Ø§Ø± Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº متوقع ÛÛ’ØŒ Øتمی تاریخ کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا۔