کوئٹہ میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش

  • November 18, 2019, 2:21 pm
  • Breaking News
  • 846 Views

کوئٹہ کے بی ایم سی اسپتال میں گزشتہ روز ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق عجیب الخلقت بچے کی پیدائش گزشتہ رات ہوئی تھی، بچے کا کچھ دیر زندہ رہنے کے بعد انتقال ہوگیا۔

بچےکی میت ان کےگھر والے اپنے ہمراہ لے کرگئے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بچے پہلے بھی ہوئے ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق میاں اوربیوی میں خاص جین کی وجہ سے ایسے بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔