شاہ رخ خان کوجنوبی کوریا کیلئے جذبہ خیر سگالی کا سفیر بنائے جانے کاامکان

  • October 18, 2013, 12:39 pm
  • Entertainment News
  • 187 Views


ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا جنوبی کوریا کے لیے جذبہ خیر سگالی سفیر بننے کا امکان ہے ۔ نئی دہلی میں جنوبی کوریا کے سفارتخانے میں سیول ایک وزیر تائی آئن چیونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کو اپنا جذبہ خیر سگالی کا سفیر بنانے پر غور کررہا ہے ۔۔۔(ر اش د)