سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم میں ’’ جے ہو‘‘ میں سماجی کارکن کا کردار ادا کرینگے

  • October 18, 2013, 12:39 pm
  • Entertainment News
  • 174 Views


ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی آئندہ فلم ’’ وجے ہو‘‘ میں سماجی کارکن کا کردار ادا کرینگے ۔ فلم کے ڈائریکٹر سہیل خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’’ جے ہو‘‘ میں سماجی کارکن کا کردار ادا کرینگے فلم کے ڈائریکٹر سہیل خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’’ جے ہو‘‘ میں سلمان خان ایک سماجی کارکن کا کردار ادا کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جو کہ چوبیس جنوری کو ریلیز کی جائے گی انہوں نے کہا کہ اس فلم کا ٹائٹل انہوں نے اپنے والد کی پسند سے رکھا ہے ۔۔۔(ر اش د)