بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان عید گھر والوں کے ساتھ نہ منا سکے ، فلم کی شوٹنگ میں مصروف رہے

  • October 18, 2013, 12:40 pm
  • Entertainment News
  • 169 Views


نئی دہلی(آن لائن) بالی ووڈ اسٹار عامر خان بقیر عید بھی گھر نہ منا سکے ، جے پور میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف رہے بالی ووڈ کو ایک سے بڑھ کر ایک فلم دینے والے عامر خان عید کے دنوں میں اپنی فلم رانی کی شوٹنگ کے سلسلے میں جے پور میں ہیں اور چند ہی روز پہلے فلائٹ لے کر شوٹنگ کے لیے پہنچے ہیں ان کا گھرانہ دہلی میں عید منا رہا ہے تاہم فلموں کے چکر میں وہ اپنے گھروالوں سے دور ہیں بھئی نام کمانا ہے تو کچھ قربانی بھی دینا ہے اور عامر خان سے بہتر کون جانتا ہے ۔۔۔(ر اش د)