سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی،ٹرین کا ڈرائیورجاں بØÙ‚ ،دوسرازخمی
- December 9, 2019, 10:24 am
- Breaking News
- 194 Views
سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس Ú©Û’ نتیجے میں ٹرین کاڈرائیورجاں بØÙ‚ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±Ø§Ø²Ø®Ù…ÛŒ Ûوگیا۔
نجی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ÛÙ… نیوز Ú©Û’ مطابق سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھاایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی ØŒØادثے میں ٹرین کا ڈرائیور جاں بØÙ‚ اوردوسرا زخمی Ûوگیا، سرگودھاٹرین Øادثے میں ٹرین کا انجن پٹری سے اتر کر الٹ گیاجس سے سرگودھا راولپنڈی ٹریک بندÛÙˆ گیا اور ٹرینوں Ú©ÛŒ آمدورÙت معطل ÛÙˆ گئی ،اطلاع ملتے ÛÛŒ Ø±ÛŒØ³Ú©ÛŒÙˆØ¹Ù…Ù„Û Øادثے Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù¾ÛÙ†Ú† گیا۔