گوجرانوالہ میں 3 عورتوں نے نوجوان کی عزت لوٹ لی

  • December 11, 2019, 1:04 pm
  • National News
  • 575 Views

گجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں 3 عورتوں نے نوجوان کی عزت لوٹ لی۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق کار سوار 3 عورتوں نے نوجوان کو اغوا کیا بعد ازاں سارا دن اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔خواتین نوجوان کوجسم کے اکثر حصوں سے کاٹتی رہی۔نوجوان کی حالت غیر ہو گئی۔نوجوان کی حالت غیر ہونے پر ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔
بتایا گیا ہے کہ نوجوان کی عمر 24 سال تھی جو محنت مزدوری کرنے جا رہا تھا کہ کہ خواتین نے اغوا کر لیا۔خواتین نے نوجوان کو انجیکشن لگا کر جنسی تشدد کیا۔24 سالہ عارف کو صبح 7 بجے کار میں سوار تین خواتین نے اغوا کیا اور دن بھر اس کو ہوس کا نشانہ بناتے رہیں۔عورتوں کے دانت اور ناخن لگنے کی وجہ سے عارف نامی نوجوان زخمی ہوا۔جب خواتین نے دیکھا کہ نوجوان کی حالت خراب ہو رہی ہے تو اسے ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔