ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی شیخ رشید کے ساتھ ویڈیو چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل

  • December 26, 2019, 11:56 am
  • Entertainment News
  • 1.78K Views

آپ ویڈیو پر غلط قسم کی حرکتیں کرتے تھے،مجھے ننگا ہو کر دکھاتے تھے،شیخ رشد اور حریم شاہ کے درمیان کی گئی کئی وائس کالز بھی وائرل ہو گئیں

ماڈل حریم شاہ ٹک ٹاک کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔حریم شاہ اور صندل خٹک دونوں ٹک ٹاک پر معروف سٹار ہیں اور آئے روز کسی نہ کسی سکینڈل کی زد میں رہتی ہیں۔دوںو ں کی معروف سیاستدانوں کے ساتھ بھی کئی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں۔تاہم گذشتہ روز سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں حریم شاہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کو ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں صندل خٹک ہے جب کہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود لڑکی حریم شاہ ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جب کہ صارفین اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ








اس کے علاوہ ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں صندل خٹک اور شیخ رشید فون پر بات کر رہے ہیں۔
شیخ رشید کہتے ہیں کہ میں اس وقت جنازے پر ہوں میری بھتیجی مر گئی ہے میں صبح بات کروں گا


دونوں کے درمیان ایک وائس کال بھی وائرل ہوئی ہے جس میں حریم شاہ شیخ رشید سے کہتی ہیں کہ میں نے آج تک آپ کا کوئی راز فاش نہیں کیا۔
حالانکہ آپ ویڈیو پر میرے ساتھ غلط قسم کی حرکتیں کرتے تھے،مجھے ننگا ہو کر دکھاتے تھے۔
واضح رہے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حریم شاہ کے نام سے کون واقف نہیں ویسے بھی جب سے وزارت خارجہ کے دفتر جا کر حریم شاہ نے ٹانگ مار کر دروازا کھولااور وزیراعظم پاکستان کی کرسی پر جا کر براجمان ہو گئیں تب سے تو ہر خاص و عام ان کے نام سے واقف ہو چکا ہے۔ ٹک ٹاک پر ان کی مختلف جگہوں پر ویڈیوزاور اسلحہ چلانے کے علاوہ بھی کئی متنازعہ ویڈیوز آئے دن وائرل ہوتی رہتی ہیں۔حریم شاہ کا شمار بولڈ ٹک ٹاک سٹارز میں ہوتا ہے۔ٹک ٹاک پر انہیں لاکھوں کی تعداد میں لوگ فالو کرتے ہیں۔