ÛØ±Ù†Ø§Ø¦ÛŒ میں ای٠سی Ú©ÛŒ گاڑی Ú©Û’ قریب دھماکا، ایک اÛلکار Ø´Ûید اور 5 زخمی
- February 11, 2020, 11:34 am
- National News
- 175 Views
ÛØ±Ù†Ø§Ø¦ÛŒ Ú©ÛŒ ØªØØµÛŒÙ„ Ø´Ø§ÛØ±Ú¯ میں ای٠سی Ú©ÛŒ گاڑی Ú©Û’ قریب بارودی سرنگ Ú©Û’ دھماکے Ú©Û’ نتیجے میں ایک اÛلکارش Ø´Ûید اور 5 زخمی Ûوگئے۔
لیویز ذرائع Ú©Û’ مطابق بلوچستان Ú©Û’ ضلع ÛØ±Ù†Ø§Ø¦ÛŒ Ú©ÛŒ ØªØØµÛŒÙ„ Ø´Ø§ÛØ±Ú¯ میں ای٠سی Ú©ÛŒ گاڑی گشت پر مامور تھی اس دوران نصب Ø´Ø¯Û Ø¨Ù… اچانک دھماکے سے Ù¾Ú¾Ù¹ گیا جس Ú©Û’ نتیجے میں ایک اÛلکار Ø´Ûید جب Ú©Û 5 زخمی Ûوگئے۔
دھماکے Ú©Û’ Ùوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر Ù¾Ûنچیں اور امدادی کارروائیاں کرتے Ûوئے زخمیوں Ú©Ùˆ قریبی اسپتال منتقل کردیا Ø¬ÛØ§Úº انÛیں طبی امداد ÙØ±Ø§ÛÙ… Ú©ÛŒ جارÛÛŒ ÛÛ’Û” دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی اداروں Ù†Û’ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ÛÛ’Û”