بلوچستان سے Ûائیڈروکاربن Ú©Û’ ذخائر دریاÙت
- February 11, 2020, 11:35 am
- National News
- 168 Views
اسلام آباد( آن لائن)بلوچستان سے Ûائیڈروکاربن دریاÙت Ûونے Ú©Û’ بعد گیس Ú©Û’ سب سے بڑے ذخائر ملنے کاامکان پیدا ÛوگیاÛÛ’ ۔سرکاری کمپنی Ú©Û’ مطابق ان ذخائر سے ایک سو ارب مکعب ÙÙ¹ تک گیس مل سکتی ÛÛ’Û”
نجی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©Û’ مطابق سرکاری کمپنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ ایل) Ú©Û’ زیر ملکیت بلوچستان میں مارگینڈ بلاک سے دس کھرب مکعب ÙÙ¹ گیس Ú©Û’ ذخائر دریاÙت Ûونے کا امکان Ûے۔رپورٹس Ú©Û’ مطابق مارگینڈ ایکس ون میں 30 جون 2019 Ú©Ùˆ کھدائی کا آغاز کیا گیا تھا اور 4ØŒ500 میٹر Ú©ÛŒ Ú¯Ûرائی میں ماڈیولر ڈائنامکس ٹیسٹنگ (ایم ÚˆÛŒ Ù¹ÛŒ) سے Ûائیڈروکاربن Ú©ÛŒ موجودگی Ú©Û’ شواÛد ملے۔
کنویں Ú©Û’ ڈرل اسٹیم ٹیسٹ سے معلوم Ûوا Ú©Û Ø§ÛŒÚ© دن Ú©ÛŒ پیداوار 10.7 ملین مکعب ÙÙ¹ گیس اور 132 بیرل مائع ÛÙˆ سکتی ÛÛ’ تاÛÙ… گیس Ú©Û’ ذخائر سے متعلق Øتمی اعدادوشمار کنویں Ú©ÛŒ کھدائی مکمل Ûونے Ú©Û’ بعد ÛÛŒ معلوم ÛÙˆ سکیں Ú¯Û’Û”
اس Øوالے سے کمپنی Ù†Û’ جو بیان جاری کیا ÛÛ’ اس میں Ú©Ûاگیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø¨ØªØ¯Ø§Ø¦ÛŒ تخمینے سے Ù¾ØªÛ Ú†Ù„ØªØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ بلاک میں ایک کھرب مکعب ÙÙ¹ تک گیس Ú©Û’ ذخائرموجود Ûیں تاÛÙ… مزید کنویں کھودنے سے اس اندازے Ú©ÛŒ تائید ÛÙˆ گی۔
گزشتÛ15 سال میں دریاÙت Ûونے والے ÛŒÛ Ú¯ÛŒØ³ Ú©Û’ سب سے بڑے ذخائر Ûیں۔ اس سے ایل این جی Ú©Ù… درآمد کرنی Ù¾Ú‘Û’ Ú¯ÛŒ اور ملک Ú©Ùˆ 900 ملین ڈالر Ú©ÛŒ بچت Ûوسکتی Ûے۔پاکستان میں گھریلو گیس Ú©ÛŒ پیداوار سال2000 سے چار بلین مکعب ÙÙ¹ ÛŒÙˆÙ…ÛŒÛ Ù¾Ø± برقرار ÛÛ’ جب Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ استعمال میں کئی گنا اضاÙÛ Ûوا اور ذخائر میں Ûر سال سات Ùیصد Ú©Û’ Øساب سے Ú©Ù…ÛŒ Ø¢ رÛÛŒ ÛÛ’Û”
ملک Ú©ÛŒ ضروریات پوری کرنے کیلئے پاکستان گیس درآمد بھی کرتاÛÛ’Û” Øکومت ملک میں پیدا Ûونے والی گیس Ú©ÛŒ لاگت میں 100 Ùیصد اضاÙÛ’ Ú©Û’ ساتھ عوام Ú©Ùˆ Ùروخت کر رÛÛŒ ÛÛ’Û”