پاکستان میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† صورتØال اوراقدامات
- March 16, 2020, 4:02 pm
- COVID-19
- 200 Views
چین Ú©Û’ Ø´Ûر ووÛان سے پھیلنے والا کرونا وائرس اب تک دنیا Ú©Û’ 125 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ÛÛ’Û” پاکستان میں اب تک 94 اÙراد میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ ÙˆÙاقی Øکومت Ú©Û’ مطابق 2 مریض صØتیاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔
ماسک
طبی ماÛرین کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø§Ø³Ú© کا استعمال ضروری Ù†Ûیں ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© Ø·Ø±Ø Ú©ÛŒ جھوٹی تسلی ÛÛ’ اور Ûماری عوام Ú©Ùˆ عادت Ù†Ûیں ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ù…Ø³Ù„Ø³Ù„ ماسک Ù¾ÛÙ†Û’ رکھے۔ بار بار Ù¾Ûننے اور اتارنے سے Øاصل Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں Ûوتا۔
علامات ظاÛر Ûونے Ú©ÛŒ صورت میں Ûیلپ لائن پر کال کریں
اگر آپ میں کروانا وائرس Ú©ÛŒ علامات ظاÛر Ûوتی Ûیں تو ان نمبرز 99203443-021ØŒ 99204405-021 پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ” Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ دÙتر میں Øکام کال وصول کریں Ú¯Û’ اور آپ سے چند بنیادی سوال کرنے Ú©Û’ بعد آپ Ú©Ùˆ ایک مخصوص ڈاکٹر کا Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ù†Ù…Ø¨Ø± دیں Ú¯Û’Û”
دوسرے مرØÙ„Û’ میں آپ ڈاکٹر Ú©Ùˆ کال کریں جو آپ سے مکمل معلومات لینے Ú©Û’ بعد آپ Ú©Ùˆ ٹیسٹ کیلئے بلائے گا۔ اگر ڈاکٹر ÛŒÛ Ø³Ù…Ø¬Ú¾Û’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ú©Ùˆ Ûنگامی مدد Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’ تو Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©ÛŒ ٹیم Ùوری آپ Ú©Û’ پاس Ù¾ÛÙ†Ú† جائے گی۔
جب آپ ڈاکٹر Ú©Ùˆ کال کریں Ú¯Û’ تو ÙˆÛ Ø§Ù“Ù¾ سے نام، Ùیملی نام، ایڈریس، علامات اور ان Ú©ÛŒ شدت سے متعلق معلومات لیں Ú¯Û’Û” اس Ú©Û’ ساتھ آپ Ú©ÛŒ ٹریول Ûسٹری اور ان لوگوں Ú©ÛŒ ٹریول Ûسٹری بھی پوچھیں Ú¯Û’ جن سے آپ Ù†Û’ ØØ§Ù„ÛŒÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº میں ملاقات Ú©ÛŒ Ûوگی۔
وضاØت
بیشتر پاکستانی میڈیا بشمول سماء ڈیجیٹل 13 مارچ Ú©ÛŒ دوپÛر تک سندھ Ú©Û’ Ú©Ù„ تصدیق Ø´Ø¯Û Ú©ÛŒØ³Ø² میں ایک کیس بڑھا کر بیان کررÛا تھا، جس سے ملک Ú©Û’ Ú©Ù„ کیسز میں بھی ایک کا Ùرق آرÛا تھا اور اس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ Øکومت اور کراچی آغا خان Ú©Û’ مابین تعداد Ú©Û’ Øوالے سے غلط ÙÛÙ…ÛŒ تھی۔
ÛŒÛ Ùرق 9 مارچ Ú©Ùˆ پیدا Ûوا تھا جس دن کراچی میں Ú©Ù„ 8 کیسز سامنے آئے تھے لیکن اسے Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے 9 بتایا گیا تھا تاÛÙ… 13 مارچ Ú©ÛŒ شام Øکومت Ú©Û’ Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Øکام Ù†Û’ وضاØت کردی Ú©Û Ø§Ø³ دن ایک کیس Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø´Ù…Ø§Ø± کر لیا گیا تھا۔ سندھ میں کرونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ø¨ تک Ú©Û’ Ú©Ù„ کیسز 16 Ù†Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û 76 Ûیں، ان میں ÙˆÛ 2 اÙراد بھی شامل Ûیں جو صØتیاب Ûوجانے Ú©Û’ باعث اسپتال سے Ùارغ کئے جاچکے Ûیں۔
کرونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº Ú©ÛŒ تعداد، پیر 16 مارچ 2020 ØµØ¨Ø 11 بجے تک
پاکستان: 94
سندھ ( کراچی 21ØŒ Øیدرآباد 01ØŒ سکھر 50 ) : 76
گلگت: 3
اسلام آباد: 4
بلوچستان : 10
خیبرپختونخوا: 0
پنجاب (لاÛور) : 1
وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©Ùˆ سندھ Ú©Û’ 10 اسپتالوں Ú©Û’ آئیسولیشن وارڈز میں رکھا جا رÛا ÛÛ’ جن Ú©Û’ نام درج ذیل Ûیں۔
آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی
Ø¬Ù†Ø§Ø Ø§Ø³Ù¾ØªØ§Ù„ کراچی
ڈاؤ اوجھا کیمپس کراچی
سول اسپتال کراچی
لیاری جنرل اسپتال کراچی
لیاقت یونیورسٹی اسپتال Øیدر آباد
پیپلز میڈیکل کالج اسپتال نواب شاÛ
سول اسپتال میرپور خاص
غلام Ù…Øمد Ù…Ûر میڈیکل کالج سکھر
چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال لاڑکانÛ
کھانا کھانے سے Ù¾ÛÙ„Û’ اور بعد میں Ûاتھوں Ú©Ùˆ دھوتے رÛیں۔ کھانا پکاتے وقت، جانور Ú©Ùˆ چھونے Ú©Û’ بعد، کسی بیمار سے ملنے Ú©Û’ بعد، چھینکنے اور ناک صا٠کرنے بعد بھی Ûاتھ دھونا ضروری ÛÛ’Û”
Ûاتھ دھونے کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛÙ„Û’ 20 سیکنڈ تک صابن Ûاتھ پر لگائیں اور پھر دھو لیں۔
اگر گھر سے باÛر Ûیں تو سینیٹائزر کا استعمال کریں جس میں 60 Ùیصد الکوÛÙ„ موجود ÛÙˆÛ”
منÛØŒ ناک اور Ûونٹوں پر Ûاتھ Ù†Û Ù„Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚº Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø¬Ø±Ø§Ø«ÛŒÙ… ÙˆÛیں سے پھیلنا شروع Ûوتے Ûیں۔
ایمرجنسی اس صورت میں ÛÙˆÚ¯ÛŒ جب آپ چین، ایران یا کسی بھی کرونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ù„Ú© سے واپس پاکستان آ رÛÛ’ ÛÙˆÚºÛ”
علامات
کھانسی، چھینک، بخار اور سانس لینے میں تکلی٠شامل ÛÛ’Û”
ایمرجنسی Ûیلپ لائنز
ایمرجنسی Ú©ÛŒ صورت میں دیے گئے نمبرز پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±Ø³Ú©ØªÛ’ Ûیں۔
سندھ Ûیلپ لائنز: 02199203443ØŒ 02199204405
خیبر پختونخوا: 1700
Ûیلپ لائن Ùیڈرل: 1166