کرونا کیخلا٠جنگ، چین نے پاکستان کیساتھ دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کردی
- March 25, 2020, 2:29 pm
- COVID-19
- 194 Views
اسلام آباد : کوروناوائرس کیخلا٠جنگ میں چین پاکستان Ú©ÛŒ مدد میں پیش پیش ÛÛ’ ،چین Ù†Û’ پاکستان کیلئے این 95 سرجیکل ماسک سمیت دیگر سامان Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کرونا وائرس Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لئے چین Ù†Û’ پاکستان کیساتھ دوستی Ú©ÛŒ اعلیٰ مثال قائم کردی، چین آج پاکستان Ú©Û’ لئے این 95 سرجیکل ماسک بھجوائے گا ØŒ چینی ایئرپورٹ سے خصوصی کارگو Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ù…Ø§Ø³Ú© اور ØÙاظتی سامان لیکر پاکستان Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگیا ÛÛ’Û”
پاکستان میں چین سÙارتخانےنےØکومت Ú©Ùˆ طیارےکی روانگی Ú©ÛŒ اطلاع دے دی ÛÛ’ØŒ چینی سÙارتخانے کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ØÙاظتی ماسک،دیگر سامان چینی کمپنیوں کےتعاون سےبھجوائی جارÛÛŒ Ûیں، چین اچھےبرےØالات میں پاکستان کےساتھ ÛÛ’Û”
چین کا خصوصی کارگو Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ø§ÛŒÙ† 95 ماسک اوردیگرØÙاظتی سامان Ù„ÛŒÚ©Ø±Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ø¢Ø¬ کراچی Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ گا۔
یاد رÛÛ’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² چیئرمین این ÚˆÛŒ ایم اے کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ú©Ù„ چین سے ابتدائی طور پر این 95 ماسک پاکستان آئیں Ú¯Û’ØŒ Ûمارا اصل کام جمعے سے شروع Ûوگا جب طبی سامان آنا شروع Ûوگا۔
Ù„ÛŒÙٹیننٹ جنرل Ù…Øمد اÙضل Ù†Û’ Ú©Ûا تھا Ú©Û ÚˆØ§Ú©Ù¹Ø±Ø² پروٹیکشن کٹ، 50 Ûزار ٹیسٹنگ کٹس اور دیگر سامان چین دے گا، 28 مارچ Ú©Ùˆ ایک دن Ú©Û’ لیے Ûوسکتا ÛÛ’ ÛÙ… سرØد کھول دیں، 27 مارچ Ú©Ùˆ ÛÙ… چین میں آرڈرز لکھوا دیں Ú¯Û’ØŒ 28 مارچ Ú©Ùˆ سامان آئے گا، پاکستان میں ڈیڑھ Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº6 آرڈر بÙÚ© کرائے Ûیں۔
چیئرمین این ÚˆÛŒ ایم اے کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس ختم Ûوگیا تو بÛت پیسے آجائیں Ú¯Û’ ÛŒÛ ÙˆÙ‚Øª مدد کا ÛÛ’ØŒ لوگ مناÙع خوری چھوڑیں اور اپنی قوم Ú©ÛŒ مدد کریں۔