خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور گردونوح میں زلزلہ

  • March 28, 2020, 2:37 pm
  • Breaking News
  • 214 Views

خیبرپختونخوا، اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی تھی۔

دنیا نیوز کے مطابق زلزلےکی گہرائی 209 کلومیٹرتھی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکامرکزافغان تاجکستان بارڈرتھا۔

ابتدائی طورپر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔