کورونا وائرس؛ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø§Ø³Ù¾ÛŒØ´Ù„ ٹرین تیار
- March 30, 2020, 11:17 pm
- COVID-19
- 137 Views
کراچی: ریلوے کراچی ڈویژن Ù†Û’ کورونا وارئس Ú©Û’ پھیلاؤ کےپیش نظر اØسن اقدام کرتے Ûوئے Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø§Ø³Ù¾ÛŒØ´Ù„ ٹرین تیار کر لی۔
کورونا وائرس Ú©Û’ بڑھتے Ûوئے مریضوں Ú©ÛŒ تعداد Ú©Ùˆ مدنظر رکھتے Ûوئے ریلوے کراچی ڈویژن Ù†Û’ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø§Ø³Ù¾ÛŒØ´Ù„ ٹرین کا قیام عمل میں لایا ÛÛ’Û”
کینٹ اسٹیشن کراچی پر ریلویز ملازمین اور ورکرز کیلئے Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø§Ø³Ù¾ÛŒØ´Ù„ ٹرین مختص کر دی گئی ÛÛ’ØŒ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù¹Ø±ÛŒÙ† 3 اے سی سلیپر اور 2 اے سی بزنس پر مشتمل ÛÛ’Û”
ان 5کوچز میں 36 اÙراد Ú©Ùˆ آئسولیشن میں رکھنےکی گنجائش Ûےجوبڑھائی جاسکتی ÛÛ’ØŒ ایمرجنسی آئسولیشن رومز کا مقصد کورونا Ú©Û’Ù…Ø´ØªØ¨Û Ø§Ùراد Ú©Ùˆ آئسولیشن ÙراÛÙ… کرنا ÛÛ’Û”
ریلوے کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ø¦Ø³ÙˆÙ„ÛŒØ´Ù† رومز میں کورونا Ú©Û’Ù…Ø´ØªØ¨Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº کیلئے Ûرممکن سÛولت کا اÛتمام ÛÛ’ جب Ú©Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ کا میڈیکل اسٹا٠24 گھنٹےایمرجنسی آئسولیشن رومز میں ڈیوٹی دے گا۔
ریلوے Øکام کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¶Ø±ÙˆØ±Øª Ù¾Ú‘Ù†Û’ پر سندھ Øکومت بھی آئسولیشن رومز استعمال کر سکتی ÛÛ’Û”