بیرون ملک سے آنے والے 9 لاکھ مساÙروں کا کوئی علم Ù†Ûیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
- April 1, 2020, 9:16 pm
- COVID-19
- 182 Views
کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø¬Ù…ÙˆØ¹ÛŒ طور پر 9لاکھ لوگ بیرون ملک سے پاکستان آئے جن کا Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں Ù¾ØªÛ Ú©Ûاں Ûیں، Ûمیں ایسے لوگوں Ú©ÛŒ نشاندÛÛŒ کرکے ٹیسٹنگ کرنی ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق اے آر وائی نیوز Ú©Û’ پروگرام آ٠دی ریکارڈ میں Ú¯Ùتگو کرتے Ûوئے جام کمال کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ÛÙ… Ù†Û’ ایران سے آنے والے 5Ûزار زائرین تÙتان میں رکھا، زائرین کا Ûمیں معلوم ÛÛ’ Ú©Ûاں Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û 9لاکھ دیگر پاکستانی بھی بیرون ملک سے آئے۔ ساڑھے 12Ûزار پاکستانی Ûوائی راستے سے بلوچستان Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ Ûیں۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù…Ø¹Ø§ÙˆÙ† خصوصی زلÙÛŒ بخاری سے زائرین سے متعلق کوئی بات Ù†Ûیں Ûوئی، میری جو بھی Ú¯Ùتگو Ûوئی ÛÛ’ ÙˆÛ Ù…Ø¹Ø§ÙˆÙ† خصوصی ظÙرمرزا سے Ûوئی، کروناوائرس Ú©Û’ کئی ایسے مریض Ûیں جن میں کوئی علامات Ù†Ûیں، ڈبل ٹیسٹنگ میں منÙÛŒ آنے والے اÙراد Ú©Ùˆ گھروں Ú©Ùˆ جانے دے رÛÛ’ Ûیں۔
وزیراعلیٰ کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں اب تک 2Ûزارتک کروناٹیسٹ کرچکے Ûیں، صوبے میں اس وقت 400اÙراد Ú©Û’ لیے ٹیسٹ Ú©ÛŒ سÛولت ÛÛ’ØŒ Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ú†Ù†Ø¯ دنوں میں مزید ٹیسٹنگ کٹس مل جائیں گی، مزید کٹس مل جائیں Ú¯ÛŒ تو تعداد5Ûزار تک Ú†Ù„ÛŒ جائے گی، ÙˆÙاق سے Ú©Ù… سے Ú©Ù… 50Ûزار تک ٹیسٹنگ کٹس مانگی Ûیں۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں وینٹی لیٹرز، Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ ایز اور دیگر سامان Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’ØŒ Ûمیں ٹیسٹنگ Ú©ÛŒ استعداد بڑھانا Ûوگی، Ûمارے پاس پرائیویٹ سیکٹر میں کوئی وسائل Ù†Ûیں، صوبے کا دارومدار ØµØ±Ù Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©Û’ اسپتالوں پر ÛÛ’ØŒ اس وقت Ûمارے پاس مجموعی طور پر 60وینٹی لیٹر Ûیں، خوش قسمتی ÛÛ’ اس وقت بلوچستان میں کوئی کرونا مریض وینٹی لیٹر پر Ù†Ûیں ÛÛ’ØŒ اس وقت طبی عملے Ú©ÛŒ ضروریات Ú©Ùˆ پورا کررÛÛ’ Ûیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§ÛŒØ±Ø§Ù† میں کرونا کیسز آنے Ú©Û’ بعد بارڈر سیل کیا، ڈاکٹرظÙرمرزا بلوچستان آئے اور میرے ساتھ تÙتان کا Ø¯ÙˆØ±Û Ú©ÛŒØ§ØŒ تÙتان دوردراز Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û ÛÛ’ØŒ سÛولتیں بھی Ù†Ûیں تھیں، ایران Ù†Û’ بÙرزون Ú©Û’ مقام پر 250ØŒ300لوگوں Ú©Ùˆ Ù¹Ú¾Ûرا دیا ایرانی Øکام Ù†Û’ Ú©Ûا ÛŒÛ Ø§Ù“Ù¾ Ú©Û’ لوگ Ûیں آپ خود صورتØال دیکھیں۔