کراچی میں کورونا سے مزید ایک اور Ûلاکت Ú©ÛŒ تصدیق، تعداد 9 Ûوگئی
- April 1, 2020, 9:19 pm
- COVID-19
- 148 Views
کراچی : Ø´Ûر قائد میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض زندگی Ú©ÛŒ بازی Ûار گیا، وزیر صØت Ù†Û’ تصدیق کردی جس Ú©Û’ بعد سندھ میں کرونا وائرس سے اموات Ú©ÛŒ تعداد 9Ûوگئی۔
اے آر وائی نیوز Ú©ÛŒ رپورٹ میں کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بØÙ‚ Ûوگیا، وزیر صØت سندھ عذرا پیچوÛÙˆ کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ Ú©Ùˆ Ø¯Ù…Û Ø§ÙˆØ±Ø³Ø§Ù†Ø³ لینے میں تکلی٠تھی،Øال ÛÛŒ میں سعودی عرب سے آیا تھا
وزیر صØت سندھ Ú©Û’ مطابق سندھ میں کرونا وائرس سے اموات Ú©ÛŒ تعداد 9 Ûوگئی ÛÛ’ØŒ شوگر اور سانس Ú©Û’ مرض میں مبتلا شخص Ú©Ùˆ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² اسپتال لایا گیا تھا۔
Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت سندھ Ú©Û’ مطابق Øیدرآباد میں کرونا Ú©Û’ 128 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں، 128 میں سے 116 اÙراد کا تعلق تبلیغی جماعت سے ÛÛ’ØŒ Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©Ùˆ لیاقت میڈیکل Ûیلتھ سائنسز میں Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ø¬ کراچی میں کرونا وائرس سے جاں بØÙ‚ Ûونے والے مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 3 Ûوگئی ÛÛ’ اس سے قبل بھی کرونا وائرس سے متاثر 70 Ø³Ø§Ù„Û Ø´Ø®Øµ جاں بØÙ‚ Ûوگیا تھا۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² کراچی میں کورونا وائرس Ú©Û’ باعث 3 اÙراد جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئے تھے۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ù†ÛŒØ´Ù†Ù„ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد بڑھ کر 2039 ÛÙˆ گئی ÛÛ’ØŒ جب Ú©Û ÙˆØ§Ø¦Ø±Ø³ سے اموات 27 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئیں۔