بیرون ملک سے پاکستان واپس آنے والی، 4 جڑواں بچوں Ú©ÛŒ ÙˆØ§Ù„Ø¯Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ ÛØ§ØªÚ¾ÙˆÚº زندگی Ú©ÛŒ بازی ÛØ§Ø± گئیں
- April 11, 2020, 12:20 pm
- COVID-19
- 384 Views
ØØ§Ù„ ÛÛŒ میں بیرون ملک سے پاکستان واپس آنے والی، 4 جڑواں بچوں Ú©ÛŒ ÙˆØ§Ù„Ø¯Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ ÛØ§ØªÚ¾ÙˆÚº زندگی Ú©ÛŒ بازی ÛØ§Ø± گئیں، وطن واپس آنے Ú©Û’ بعد 5 دن بعد ÛÛŒ شبنم صادق کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 روز سے ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ میں وینٹی لیٹر پر تھیں۔ ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق پاکستان میں کرونا وائرس Ù†Û’ بیرون ملک سے وطن واپس آنے والی 5 بچوں Ú©ÛŒ ماں Ú©ÛŒ جان بھی Ù„Û’ Ù„ÛŒ ÛÛ’Û”
بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø´Ø¨Ù†Ù… صادق خاتون Ú©Û’ ÛØ§Úº Ú©Ú†Ú¾ Ø¹Ø±ØµÛ Ù‚Ø¨Ù„ ÛÛŒ 4 جڑواں بچوں Ú©ÛŒ پیدائش Ûوئی تھی۔ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ ایک بیٹی بھی تھی۔ شبنم Ú©Ú†Ú¾ روز قبل جب پاکستان واپس آئیں، تو 5 روز بعد ÛÛŒ ان Ú©ÛŒ جانب سے کروایا گیا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ٹیسٹ مثبت آنے Ú©Û’ بعد شبنم Ú©Ùˆ ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ منتقل کر دیا گیا، Ø¬ÛØ§Úº طبیعت بگڑنے پر انÛیں آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا۔
شبنم 24 روز سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھیں، تاÛÙ… اب ÙˆÛ Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ بازی ÛØ§Ø± گئی Ûیں۔ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø§ÛŒÚ© Ù…Ø§Û Ú©Û’ دوران بیرون ممالک سے واپس آنے والے کئی پاکستانیوں میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ûوئی، جس Ú©Û’ بعد انÛیں Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…Ù†ØªÙ‚Ù„ کیا گیا۔ پاکستان میں کرونا وائرس Ú©Û’ باعث Ù¾Ûلا جانی نقصان کا کیس بھی ایسے شخص کا تھا جو سعودی عرب سے Ø¹Ù…Ø±Û Ú©Ø± Ú©Û’ واپس آیا تھا۔
Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں رپورٹ Ûونے والے کرونا وائرس Ú©Û’ بیشتر کیسز ایران سے واپس آنے والے زائرین Ú©Û’ Ûیں، جن Ú©ÛŒ اکثریت اس وقت بھی Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº ÛÛ’Û” دوسری جانب پاکستان میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹے میں تمام صوبوں اور مختل٠علاقوں میں 203 نئے کیسز سامنے آئے Ûیں۔ جس سے مجموعی کیسز Ú©ÛŒ تعداد 4700 Ûوگئی ÛÛ’Û” اسی Ø·Ø±Ø Ø¬Ø§Ù† لیوا بیماری سے3 مریض انتقال کرگئے جس سے اموات Ú©ÛŒ تعداد 68 ÛÙˆ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û 727 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ مکمل ØµØØªÛŒØ§Ø¨ Ûوگئے۔ پاکستان میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ کسیز پنجاب میں رپورٹ Ûوئے۔ پنجاب Ú©ÛŒ جانب سے جاری اعدادوشمار میں رپورٹ کیسز Ú©ÛŒ تعداد 2280 ÛÛ’ØŒ اسی Ø·Ø±Ø Ø³Ù†Ø¯Ú¾ Ú©Û’ اعدادوشمار میں مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 1214ØŒ خیبرپختونخوا 620ØŒ بلوچستان 220ØŒ گلگت بلتستان 215ØŒ اسلام آباد 118ØŒ اور آزاد کشمیر میں33 مریض Ûوگئے Ûیں۔