7 ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا
- April 23, 2020, 10:54 pm
- National News
- 63 Views
7 ممالک میں رمضان المبارک Ú©Û’ آغاز کا اعلان کر دیا گیا، مصر، تیونس، لبنان، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور آسٹریلیا میں Ù…Ø§Û Ù…Ù‚Ø¯Ø³ Ú©Û’ آغاز کا سرکاری Ø§Ø¹Ù„Ø§Ù…ÛŒÛ Ø¬Ø§Ø±ÛŒ Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق 7 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ÛÛ’Û”
مصر، تیونس، لبنان، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور آسٹریلیا Ú©Û’ Øکام Ù†Û’ اعلان کیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù† ممالک میں Ù…Ø§Û Ù…Ù‚Ø¯Ø³ کا چاند نظر آگیا، یکم رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل Ú©Ù„ بروز Ø¬Ù…Ø¹Û Ú©Ùˆ Ûوگا۔
دوسری جانب بین الاقوامی مرکز Ùلکیات Ù†Û’ بتایا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ Ú©Û’ بیشتر اسلامی ممالک میں رمضان المبارک 24 اپریل سے شروع Ûونے کا امکان ÛÛ’Û”
خلیجی اور دیگر اسلامی ممالک میں آج 23 اپریل بروز جمعرات Ú©Ùˆ Ù…Ø§Û Ù…Ù‚Ø¯Ø³ کا چاند نظر Ø¢ جانے Ú©Û’ امکانات کاÙÛŒ ÙˆØ§Ø¶Ø Ûیں، یوں Ú©Ù„ 24 اپریل بروز Ø¬Ù…Ø¹Û Ú©Ùˆ ان ممالک میں یکم رمضان المبارک Ûوگی۔ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں ÙˆÙاقی وزیر برائے سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی Ùواد Ú†ÙˆÛدری بھی اعلان کر Ú†Ú©Û’ Ûیں Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل Ú©Ùˆ نظر آئے گا، یوں ملک میں Ù…Ø§Û Ù…Ù‚Ø¯Ø³ کا آغاز 25 اپریل سے Ûوگا۔
ÛŒÛاں ÛŒÛ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ پھیلاو Ú©Û’ باعث امکان ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ Ú©Û’ بیشتر اسلامی ممالک میں نماز ØªØ±Ø§ÙˆÛŒØ Ú©Û’ اجتماعات کا انعقاد شاید ممکن Ù†Û ÛÙˆ پائے۔ اس وقت متØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں مساجد میں نمازوں Ú©Û’ اجتماعات پر پابندی عائد ÛÛ’Û” Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµÙˆØ±ØªØال میں مسلمانوں Ú©Û’ 2 مقدس ترین مقامات Ù…Ú©Û Ù…Ú©Ø±Ù…Û Ø§ÙˆØ± Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ù…Ù†ÙˆØ±Û Ù…ÛŒÚº بھی اس وقت کرÙیو ناÙØ° ÛÛ’Û”