خیبر پختونخوا : کورونا لاک ڈاؤن کی مدت میں 15مئی تک توسیع
- April 30, 2020, 9:10 pm
- COVID-19
- 155 Views
پشاور : خیبر پختونخوا Øکومت Ù†Û’ کرونا وائرس پر قابو پانے Ú©Û’ لیے صوبے میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی ÛÛ’ØŒ مویشی منڈی کھولنے Ú©ÛŒ اجازت بھی دے دی گئی۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق خیبر پختونخوا Ú©ÛŒ صوبائی Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Ø§ اجلاس جمعرات 30اپریل Ú©Ùˆ وزیر اعلیٰ Ù…Øمود خان Ú©ÛŒ زیر صدارت Ûوا اجلاس میں کورونا وائرس Ú©Û’ Øوالے سے صوبائی Øکونت Ú©Û’ اقدامات کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§ گیا، اور اÛÙ… Ùیصلے کیے گئے۔
بعد ازاں اس Øوالے سے صوبائی وزیر اجمل وزیر Ù†Û’ پریس کانÙرنس میں صØاÙیوں بتایا Ú©Û Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Øکومت Ù†Û’ کرونا وائرس پر قابو پانے Ú©Û’ لیے صوبے میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن Ú©ÛŒ مدت میں توسیع کردی ÛÛ’ØŒ لاک ڈاون میں توسیع Ú©Û’ ساتھ ساتھ مویشی منڈی کھولنے Ú©ÛŒ اجازت بھی دے دی گئی ÛÛ’Û”
صوبائی وزیر اجمل وزیر Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù…ÙˆÛŒØ´ÛŒ منڈی سے متعلق ایس او پیز بنائی جائے Ú¯ÛŒ جس پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©ÛŒØ§ Ú©Û ØªÙ†Ø¯ÙˆØ± Ú©ÛŒ دکانیں اور دودھ دÛÛŒ Ú©ÛŒ دکانیں شام 4 بجے Ú©Û’ بعد Ú©Ú¾Ù„ÛŒ رÛیں گی۔
پشاور میں پریس کانÙرنس کرتے Ûوئے اجمل وزیر Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ سے Ø´Ûید Ûونے والے Ùرنٹ لائن ملازمین Ú©Ùˆ 70 لاکھ روپے کا پیکج دیا جائے گا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ù†Û’ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ پاور ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی Ú©Û’ قیام Ú©ÛŒ منظوری دے دی ÛÛ’ØŒ ØµÙˆØ¨Û Ø§Ù¾Ù†Ø§ گرڈ اور ٹرانسمیشن نظام قائم کر سکے گا۔
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ ایپیڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلی٠آرڈیننس Ú©Û’ Ù†Ùاذ Ú©ÛŒ منظوری بھی دے دی گئی ÛÛ’ØŒ آرڈیننس Ú©Û’ تØت Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©Ùˆ آئسولیشن میں رکھا جاسکے گا، وبا Ú©ÛŒ صورت میں اجتماعات پر پابندی لگائی جاسکے گی، تعلیمی ادارے، خاندان Ú©Û’ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ø²ÛŒØ± Ú©Ùالت اÙراد Ú©Û’ متاثر Ûونے Ú©ÛŒ اطلاع دینے Ú©Û’ پابند ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
اجمل وزیر Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù¾Ø¨Ù„Ú© ٹرانسپورٹ، ریسٹورینٹس، Ûوٹلز Ú©Û’ انچارج زیر Ú©Ùالت اÙراد Ú©Û’ متاثر Ûونے Ú©ÛŒ اطلاع دینے Ú©Û’ پابند ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ آرڈیننس Ú©ÛŒ خلا٠ورزی پر سزائیں اور جرمانے بھی تجویز کیے گئے Ûیں۔
وبا Ú©ÛŒ صورت میں عوام Ú©Ùˆ ریلی٠دینے Ú©Û’ لیے اقدامات Ú©Ùˆ بھی قانونی تØÙظ دیا گیا ÛÛ’ØŒ 6 Ûزار سے زائد Ùیس وصول کرنے والے تعلیمی ادارے Ùیسوں میں 20 Ùیصد رعایت دیں Ú¯Û’ØŒ 6 Ûزارسے Ú©Ù… Ùیسیں وصول کرنے والے 10 Ùیصد رعایت دیں Ú¯Û’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل کرونا وائرس پر قابو پونے Ú©Û’ لیے ÙˆÙاقی Øکومت ملک بھر میں لاک ڈاون 9 مئی تک بڑھا Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”