لاک ڈاؤن سے فائدہ اٹھائیں ،گھر بیٹھے منافع بنائیں

  • May 2, 2020, 8:59 pm
  • Business News
  • 168 Views

پاکستان میں پہلی مرتبہش MCB Arif Habib کی جانب سے ایک شاندار ڈیجیٹل پلیٹ فارم "iSave" کا آغاز کیا گیا ہے جس کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی انوسٹمنٹ کی رقم جمع کروائی جاسکتی ہے


COVID19 جیسی خطرناک وبا نے دنیا کے ہر انسان پر کسی نہ کسی طرح اثر ڈالا ہے ۔اس وباکے خوف نے ہمیں گھروں میں بند کر کے رکھ دیا ہے۔ لاک ڈا ؤن سے معمولات زندگی تو سبھی کے درہم برہم ہوئے ہیں مگر خاص طور پر تنخواہ دار طبقے میں ضروریات زندگی کی فکر بڑھ گئی ہے۔
دنیا بھر میں معاشی حالات اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔
تمام بینک اپنی شرح میں رد ّوبدل کر رہے ہیں۔ دنیا کی معیشت اس لئے گر رہی ہے کہ لوگ اب گھر بیٹھے صرف اپنی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لئے خرچ کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ کوئی خریدو فروخت نہیں کی جا رہی۔آئیے دیکھتے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں ہم اپنے معاشی حالات کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں۔
یہ ایک اچھا موقع ہے کہ ہم اپنے اخراجات پر نظر ڈالیں اور روزانہ کی بنیاد پر کچھ بچت شروع کریں۔
ابھی سے اپنے بچوں کے لئے کچھ رقم مختص کر نا شروع کریں اور اپنی ریٹائرمنٹ کے لئے منصوبہ بندی کریں۔ یہ لسٹ بڑھتی جائے گی لیکن اصل کام یہ ہے کہ اخراجات اور بچت کے تناسب کو کس طرح برقرار رکھا جائے اور اس پر لاک ڈاؤن کے بعد بھی عمل کیا جائے۔
بدقسمتی سے پاکستان میں ایسے مواقع بہت محدود ہیں جہاں ایک عام انسان کم سے کم رقم میں بھی منافع بنا سکے۔
موجودہ حالا ت میں گھر سے نکلے بغیر یہ کام کرنا ناممکن لگتاہے مگر اب ایسا نہیں ہے۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ MCB Arif Habib کی جانب سے ایک شاندار ڈیجیٹل پلیٹ فارم "iSave" کا آغاز کیا گیا ہے جس کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی انوسٹمنٹ کی رقم جمع کروائی جاسکتی ہے۔
iSave پاکستان کی پہلی آن لائن انوسٹمنٹ سروس ہے جس سے ایک ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے Mutual Fund Account بنایا جا سکتا ہے اور Shariah compliant اصولوں کے تحت منافع حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تو گھر بیٹھے بغیر کاغذی کارروائی کے آج ہی اپنا اکا ؤ نٹ بنائیں اور iSAVE Debit Card کے ذریعے رقم نکلوائیں۔
iSAVE پر اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ بہت آسان ہے۔ اکاؤنٹ بناتے وقت اپنے CNIC اور Bank Account کی معلومات کو ساتھ رکھیں ۔
iSAVE کی ایپ کھولیں۔
اپنا موبائل نمبر،ای میل اور شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔
تصدیق کے لئے Activation Code درج کریں۔
ذاتی معلومات درج کریں۔

مکمل جائزہ لیں اور اپنی درخواست داخل کر دیں۔
لاک ڈا ؤن سے گھر بیٹھے فائدہ اٹھا ئیں اورآج ہی اپنا اکاؤ نٹ بنا ئیں ۔
iSAVE کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
iSAVE Debit Card کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں