کئی ÛÙتوں تک موت Ú©ÛŒ اÙواÛÙˆÚº Ú©Û’ بعد بالآخر شمالی کوریا Ú©Û’ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ú©Ù… جونگ ان منظر عام پر آگئے
- May 2, 2020, 9:40 pm
- World News
- 228 Views
تین ÛÙتوں سے شمالی کوریا Ú©Û’ Øکمران Ú©Ù… جونگ ان Ú©ÛŒ موت Ú©ÛŒ اÙواÛیں گردش میں تھیں لیکن بالآخر Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ÙˆÛ ØªÛŒÙ† ÛÙتے بعد منظرعام پر Ø¢ گئے اور ان Ú©ÛŒ موت Ú©ÛŒ اÙواÛیں دم توڑ گئیں۔ میل آن لائن Ú©Û’ مطابق Ú©Ù… جونگ ان Ù†Û’ اتنے دن بعد ایک Ùرٹیلائزر Ùیکٹری Ú©ÛŒ اÙتتاØÛŒ تقریب میں سامنے آئے۔ شمالی کوریا Ú©Û’ Ø´Ûر سن چون میں قائم Ú©ÛŒ گئی اس Ùیکٹری کا انÛÙˆÚº Ù†Û’ اÙØªØªØ§Ø Ú©ÛŒØ§ اور اس موقع پر بنائی گئی ان Ú©ÛŒ ویڈیوز اور تصاویر شمالی کورین میڈیا Ù†Û’ نشر کیں جن سے عالمی میڈیا میں ان Ú©Û’ متعلق گردش کرتی اÙواÛیں دم توڑ گئیں۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق تین ÛÙتے قبل شمالی کوریا سے بھاگ کر جنوبی کوریا آنے والے چند اÙراد Ú©Û’ زیرانتظام چلنے والی نیوز ویب سائٹ ’این Ú©Û’ ڈیلی‘ Ù†Û’ خبر دی تھی Ú©Û Ú©Ù… جونگ ان Ú©Û’ دل کا آپریشن Ûوا ÛÛ’ اور ÙˆÛ Ø±ÙˆØ¨Û ØµØت Ûیں۔ اس Ú©Û’ بعد امریکی میڈیا Ù†Û’ انٹیلی جنس ذرائع Ú©Û’ Øوالے سے خبر دی Ú©Û Ú©Ù… جونگ ان دل Ú©Û’ آپریشن Ú©Û’ بعد تشویشناک Øالت میں Ûیں اور ان Ú©ÛŒ موت ÛÙˆ سکتی ÛÛ’ اور پھر اس Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ موت Ú©ÛŒ اÙواÛÙˆÚº کا بازار گرم ÛÙˆ گیا۔ Ú©Ûا جا رÛا تھا Ú©Û Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ صØت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¨Ú¯Ú‘Ù†Û’ پر اپنی چھوٹی بÛÙ† Ú©Ù… یو جونگ Ú©Ùˆ اقتدار سونپ دیا تھا۔ تاÛÙ… ÛŒÛ Ø§ÙواÛیں بالآخر غلط ثابت Ûوئیں۔ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² Ûونے والی اس تقریب میں Ú©Ù… یو جونگ بھی اپنے بھائی Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯ تھیں اور Ú©Ù… جونگ ان بالکل صØت مند نظر Ø¢ رÛÛ’ تھے۔