نوجوان Ú©ÛŒ لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوران شادی، دلÛنیا کورونا Ú©ÛŒ Ù…Ø±ÛŒØ¶Û Ù†Ú©Ù„ÛŒ
- May 5, 2020, 8:39 pm
- World News
- 238 Views
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ بے شمار لوگوں Ú©ÛŒ شادیاں منسوخ Ûوئی Ûیں لیکن بھارت میں تین نوجوانوں لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوران بھی شادی کا ایسا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û ÚˆÚ¾ÙˆÙ†Úˆ نکالا Ú©Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ دلÛنیا گھر Ù„Û’ آئے لیکن پھر Øوالات Ú©ÛŒ Ûوا بھی کھانا پڑی۔بھارتی میڈیا Ú©Û’ مطابق ان نوجوانوں کا تعلق ریاست مدھیا پردیش سے تھا جن میں سے ایک Ù†Û’ مریض بن کر میڈیکل ایمرجنسی پاس بنوا لیا۔
اور Ø´Ø§Û Ø±Ø® نامی ایک رشتے دار Ú©Ùˆ گاڑی کا ڈرائیور بناکر Ø¢Ú¯Ø±Û Ù¾ÛÙ†Ú† گیا جÛاں اس Ú©ÛŒ شادی Ûونی تھی۔عمران نامی نوجوان پولیس Ú©Ùˆ Ú†Ú©Ù…Û Ø¯Û’ کر اپنی دلÛÙ† Ø¨ÛŒØ§Û Ú©Ø± واپس اپنے Ø´Ûر آگیا۔نوجوان جس شخص Ú©ÛŒ گاڑی Ù„Û’ کر گیا تھا، اس Ú©ÛŒ شادی بھی لاک ڈاؤن Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ رکی Ûوئی تھی۔جب اسے اس طریقے کا علم Ûوا تو اس Ù†Û’ بھی میڈیکل ایمرجنسی پاس بنوایا اور اپنی دلÛÙ† Ø¨ÛŒØ§Û Ú©Ø± Ù„Û’ آیا۔
جو بعدازاں کورونا وائرس Ú©ÛŒ مریض Ù†Ú©Ù„ÛŒ اور اور گاڑی Ú©Û’ مالک Ú©Û’ ساتھ ساتھ عمران Ú©Û’ جھوٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔کورونا Ú©ÛŒ Ù…Ø±ÛŒØ¶Û Ù†Ø¦ÛŒ نویلی دلÛÙ† اب ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج ÛÛ’ اور اس Ú©Û’ شوÛر Ú©Ùˆ بھی Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ گیا۔عمران اور Ø´Ø§Û Ø±Ø® Ú©Ùˆ بھی پولیس Ù†Û’ Øراست میں Ù„Û’ کر Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº رکھا Ûوا ÛÛ’ اور تینوں Ú©Û’ خلا٠لاک ڈاؤن Ú©ÛŒ خلا٠ورزی پر مقدمات درج کر لئے گئے Ûیں۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ کورونا وائرس Ú©Û’ 3900 نئے کیسز سامنے آئے Ûیں، مزید 195مریضوں Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ بعد Ûلاک شدگان Ú©ÛŒ تعداد بڑھ کر1571 Ûوگئی ÛÛ’Û” بھارت Ú©ÛŒ مختل٠ریاستوں اور مرکز Ú©Û’ زیر انتظام علاقوں میں کوروناوائرس Ú©Û’ اب تک 46476 کیسز Ú©ÛŒ تصدیق Ûوئی ÛÛ’ جن میں 111 غیر ملکی مریض بھی شامل Ûیں۔ بھارتی وزارت صØت Ú©Û’ اعدادوشمار Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤملک Ú©ÛŒ 32 ریاستوں اورمرکز Ú©Û’ زیر انتظام علاقوں میں Ûوچکا ÛÛ’ جس سے بڑی تعداد میں Ø´Ûری متاثر ÛورÛÛ’ Ûیں۔