بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہنس نے 15 جولای تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی فیصلہ کو مسترد

  • May 7, 2020, 11:56 pm
  • National News
  • 292 Views

بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہنس نے 15 جولای تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوے انھیں تعلیم دشمن قراردیا ہے گرینڈ الاہنس کے ترجمان نذر بڑیچ نے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلے سے سب سے زیادہ نقصان بلوچستان کے سرد زوں کو ہو ریاہے کیونکہ پورے ملک میں گرمیوں کی چھٹیاں سر بلوچستان کے سرد زون جو گذشتہ سال دسمبر سے بند ہیں اب مذید بند ہونے کے متحمل نہیں ہوسکتے حکومت کی طرف سے مسلسل تعلیم دشمن عملیات اور نجی تعلیمی اداروں کے معاشی قتل عام کیا جارہا ہے اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ اور دیگر تنظیمیں ملکر 12 میی کو وزیر اعلی ہاوس میں نجی سکولوں کی چابیاں جمع کرے گی اور یہ سکول اب حکومت چاہیں رینڈ الاہنس کے رہنماوں حاجی سلہ، ناصرحضرت علی کوثر،ملک رشید کاکڑ جعفر خان کاکڑ داود شاہ خلاق خان کاکڑ روزی خان کاکڑ ارباب جمیل کاسی اور رحمت اللہ غزنوی اور دیگر نے تمام نجی سکولز سے اپیل کی ہے بروقت اس احتجاجی ریلی میں شرکت کریں۔