ملتان میں26 ڈاکٹرز کورونا کے خلا٠جنگ جیت کر کام پر واپس آگئے
- May 11, 2020, 9:01 pm
- COVID-19
- 139 Views
ملتان میں26 ڈاکٹرز کورونا Ú©Û’ خلا٠جنگ جیت کر کام پر واپس آگئے۔۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس Ù†Û’ دنیا بھر میں تباÛÛŒ مچا رکھی ÛÛ’Û”Ù…ÛÙ„Ú© وائرس کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی عجیب صورتØال کا سامنا کر رÛÛ’ Ûیں۔بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø·Ø¨ÛŒ Ø¹Ù…Ù„Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©ÛŒ صورتØال اور اپنی آنکھوں Ú©Û’ سامنے کورونا مریضوں Ú©ÛŒ Øالت دیکھ کر شدید Ø°ÛÙ†ÛŒ دباؤ کا شکار ÛÙˆ رÛÛ’ Ûیں۔
Ø§Ú¯Ø±Ú†Û Ø§Ø¨ تک کئی ڈاکٹر اور نرسز خود بھی کورونا مریضوں کا علاج کرتے کرتے اس وائرس کا شکار ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں تاÛÙ… اس Ú©Û’ باوجود بھی Ûمت Ù†Ûیں Ûار رÛÛ’ اور اپنے Ùرائض بخوبی سرانجام دے رÛÛ’ Ûیں۔پاکستان میں ڈاکٹرز کئی بار ÛŒÛ Ø´Ú©Ø§ÛŒØª کر Ú†Ú©Û’ Ûیں Ú©Û Ûمیں ØÙاظتی سامان Ù…Ûیا Ù†Ûیں کیا جا رÛا ÛŒÛÛŒ ÙˆØ¬Û ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø¨ تک بڑی تعداد میں طبی Ø¹Ù…Ù„Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ کا شکار ÛÙˆ چکا ÛÛ’ جس میں ڈاکٹرز اور نرسز شامل Ûیں۔
کورونا وائرس کا علاج کرتے Ûوئے اب تک دنیا بھر میں کئی نرسز اور ڈاکٹرز جان Ú©ÛŒ بازی Ûار Ú†Ú©Û’ Ûیں۔لیکن ایسے میں ایسا طبی Ø¹Ù…Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ ÛÛ’ جو کورونا وائرس کا شکار Ûوا،اس Ú©Ùˆ شکست دی اور Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ ڈیوٹی سنبھال لی۔ملتان میں بھی 26 ڈاکٹرز کورونا Ú©Ùˆ شکست دیتے Ûوئے کام پر واپس آگئے ÛÛŒÚºÛ”Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û ÚˆØ§Ú©Ù¹Ø±Ø² ملتان Ú©Û’ نشتر اسپتال میں Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û ÚˆÛŒÙˆÙ¹ÛŒ پر آگئے Ûیں ØªØ§Ú©Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº کا علاج کیا جا سکے۔
اسپتال Ú©Û’ ترجمان Ú©Û’ مطابق جن ڈاکٹروں میں کورونا Ú©ÛŒ تصدیق Ûوئی تھی انھوں Ù†Û’ دل Ú©Û’ عارضے میں مبتلا مریض کا علاج کیا جس کا انتقال Ûوگیا اور بعد میں اس وائرس کا مثبت ٹیسٹ کیا Ú¯ÛŒØ§Û”Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ڈاکٹرز کا اسپتال میں پھولوں Ú©ÛŒ پتیاں نچھاور کر Ú©Û’ استقبال کیا گیا۔ڈاکٹرز کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©Û’ خلا٠لڑنا Ûمارا جنون ÛÛ’Û”5 مئی سے 9 مئی Ú©Û’ درمیان طبی عملے Ú©Û’ Ú©Ù… از Ú©Ù… 257 اÙراد میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ûوئی ÛÛ’Û”