مغربی Ûواوں کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ù…Ù„Ú© میں داخل Ûونے کیلئے تیار، آندھی طوÙان اور گرج Ú†Ù…Ú© کیساتھ بارش Ú©ÛŒ پیشن گوئی
- May 12, 2020, 1:58 am
- Weather News
- 300 Views
مغربی Ûواوں کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ù…Ù„Ú© میں داخل Ûونے کیلئے تیار، آندھی طوÙان اور گرج Ú†Ù…Ú© کیساتھ بارش Ú©ÛŒ پیشن گوئی، 12 مئی سے ایران Ú©Û’ راستے سے بلوچستان میں مغربی سسٹم داخل ÛÙˆ گا جو بالائی سندھ میں بادل برسائے گا، ÙˆÙاقی دارالØکومت اسلام آباد شمال مشرقی بلوچستان ØŒ خیبر پختونخوا ،جنوبی پنجاب اور کشمیر میں بھی بارش Ûوگی۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ماÛرین موسمیات Ú©ÛŒ جانب سے بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ù„ سے ملک میں مغربی Ûواوں Ú©Û’ داخلے Ú©Û’ بعد بارشوں کا امکان ÛÛ’Û” Ú©Ù„ ایران Ú©Û’ راستے بلوچستان میں داخل Ûونے والا ÛŒÛ Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¨Ø§Ù„Ø§Ø¦ÛŒ سندھ میں بادل برسائے گا۔ اس سلسلے Ú©Û’ باعث کراچی میں بھی بارش کا امکان ÛÛ’Û” Ø¬Ø¨Ú©Û 4 روز Ú©Û’ دوران موسم ابرآلود رÛÛ’ اور سمندری Ûوائیں بھی بØال رÛیں گی۔
اسی باعث Ø´Ûر قائد کا موسم بÛتر رÛÛ’ گا۔ دوسری جانب ÙˆÙاقی دارالØکومت اسلام آباد سمیت ملک Ú©Û’ مختل٠علاقوں میں آندھی اور گرج Ú†Ù…Ú© Ú©Û’ ساتھ مزید بارش کا امکان بھی ÛÛ’Û” Ù…ØÚ©Ù…Û Ù…ÙˆØ³Ù…ÛŒØ§Øª Ú©Û’ مطابق منگل Ú©Ùˆ ملک Ú©Û’ بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رÛÛ’ گا تاÛÙ… شمال مشرقی بلوچستان ØŒ خیبر پختونخوا ،جنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج Ú†Ù…Ú© Ú©Û’ ساتھ بارش کا امکان ÛÛ’Û”
Ú¯Ø°Ø´ØªÛ 24 گھنٹے کا موسم ملک Ú©Û’ بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک رÛا۔ اس دوران اسلام آباد سمیت مختل٠علاقوں میں تیز Ûواؤں اور گرج Ú†Ù…Ú© Ú©Û’ ساتھ بارش Ûوئی۔ خیبر پختونخوا میں تخت بھائی،پاراچنار ،مالم Ø¬Ø¨Û ØŒ میرکھانی ØŒ کاکول ØŒ بالاکوٹ ØŒ سیدوشری٠، کشمیر میں مظÙر آباد، راولاکوٹ ،گڑھی Ø¯ÙˆÙ¾Ù¹Û ØŒ اسلام آباد، پنجاب میں راولپنڈی میں بارش ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی۔ اس دوران ملک میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¯Ø±Ø¬Û Øرارت دادو میں 46اور سبی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔