بیوٹی پارلر کھلتے ÛÛŒ خواتین سجنے سنورنے Ù¾ÛÙ†Ú† گئیں
- May 17, 2020, 5:56 pm
- Education News
- 113 Views
ØµÙˆØ¨Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ Ú©Û’ دارالØکومت لاÛور میں بیوٹی پارلر کھلتے ÛÛŒ خواتین سجنے سنورنے Ù¾ÛÙ†Ú† گئیں۔
‌تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے بیوٹی پارلر کھولنے Ú©ÛŒ اجازت ملنے Ú©Û’ بعد لاÛور میں خواتین Ù†Û’ خوبصورت نظر آنے Ú©Û’ لیے بیوٹی پارلر کا رخ کر لیا۔
ایم Ù¾ÛŒ اے Ø³Ø¹Ø¯ÛŒÛ Ø³Ûیل بھی پارلر کھلنے Ú©Û’ انتظار میں بیٹھی تھیں، ایس او پیر چیک کرنے گئیں تو لیزر ٹریٹمنٹ بھی کروا لیا۔
ایم Ù¾ÛŒ اے Ø³Ø¹Ø¯ÛŒÛ Ø³Ûیل Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº ÛŒÛاں آئی اور دیکھا Ú©Û ÛŒÛ Ú©ØªÙ†Û’ ایس او پیز پر عمل کر رÛÛ’ Ûیں۔ایم Ù¾ÛŒ اے کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§ÛŒØ³ او پیز پر عمل کرنے Ú©Û’ Øوالے سے مطمئن Ûونے Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ بھی ٹریٹمنٹ کر وا لیا۔
پارلر Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ø§ Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ù† دنوں خواتین کا کاÙÛŒ رش Ûوتا تھا، لیکن کرونا Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ اب اتنا رش Ù†Ûیں، اور ایس او پیز پر عمل کرتے Ûوئے ایک وقت میں ایک کسٹمر Ú©Ùˆ ڈیل کرتے Ûیں۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û ØªÛŒÙ† روز قبل سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری Ûیلتھ کیئر کیپٹن ریٹائرڈ Ù…Øمد عثمان Ù†Û’ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی Ú©Û’ پیش نظر بیوٹی پارلر، جم، Øجام اور Ûیلتھ کلب Ú©Û’ لیے ایس او پیز جاری کیے تھے۔
نوٹیÙکیشن میں Ú©Ûا گیا تھا Ú©Û Ø¨ÛŒÙˆÙ¹ÛŒ پارلر اور Øجام Ú©ÛŒ دکانوں میں ایک وقت میں ایک گاÛÚ© Ú©ÛŒ Øکمت عملی اپنائی جائے ØªØ§Ú©Û Ø±Ø´ Ù†Û ÛÙˆÛ”