لینڈنگ گیئر جام Ûونے Ú©Û’ بعد طیارے سے متعدد پرندے ٹکرائے، ابتدائی رپورٹ تیار
- May 22, 2020, 8:07 pm
- Breaking News
- 243 Views
کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (Ù¾ÛŒ آئی اے) Ú©Û’ طیارے Ú©Ùˆ پیش آنے والے Øادثے Ú©ÛŒ ابتدائی تØقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق ایوی ایشن Øکام Ú©Ùˆ Ø·ÛŒØ§Ø±Û Øادثے Ú©ÛŒ ابتدائی رپورٹ دے دی گئی جس میں انکشا٠کیا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ù„ÛŒÙ†ÚˆÙ†Ú¯ گیئر جام Ûونے Ú©Û’ بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق لینڈنگ گیئرخراب Ûونے پرپائلٹ طیارےکو لینڈنگ کیلئے نیچے لائے، اس دوران بدقسمت طیارے سے ایک سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¾Ø±Ù†Ø¯Û’ ٹکرا گئے،اسی دوران طیارےکے دونوں انجن جزوی طور پر بند Ûوگئے۔
ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø±Ù¾ÙˆØ±Ù¹ Ú©Û’ مطابق انجنوں سے Ú©Ù… طاقت ملنے Ú©Û’ سبب جÛاز Ú©ÛŒ بلندی انتÛائی Ú©Ù… Ûوتی گئی اور Ú©Ú†Ú¾ ÛÛŒ دیر میں جÛاز اپنی بلندی برقرار Ù†Û Ø±Ú©Ú¾ سکا، اس موقع پر پائلٹ Ù†Û’ 'Ù…Û’ ÚˆÛ’' Ú©ÛŒ کال بھی دے دی۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ø±Ù† ÙˆÛ’ پر Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ سے Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ آبادی والے علاقے میں مکانات سے ٹکرا گیا، جس وقت Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ù…Ú©Ø§Ù†Ø§Øª Ú©ÛŒ بالائی منزل سے ٹکرایا اس وقت ÙˆÛ Ú¯Ù„Ø§Ø¦ÛŒÚˆ کر رÛا تھا۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ù‚ÙˆÙ…ÛŒ ائیرلائن Ú©ÛŒ پرواز Ù¾ÛŒ Ú©Û’ 8303 Ú©Ùˆ لینڈنگ Ú©Û’ وقت ØØ§Ø¯Ø«Û Ù¾ÛŒØ´ آیا اور Ø·ÛŒØ§Ø±Û 2 بجکر 37 منٹ پر گرگر ØªØ¨Ø§Û Ûوگیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ûاز میں عملے Ú©Û’ 7 ارکان سمیت 98 اÙراد سوار تھے۔
Øادثے نتیجے میں متعدد اÙراد Ú©Û’ جاں بØÙ‚ اور زخمے Ûونے کا Ø®Ø¯Ø´Û ÛÛ’Û”