آزاد کشمیر؛اجتماعی زیادتی میں ناکامی پر 3 خواتین Ú©Ùˆ قتل کرنے والے ملزمان گرÙتار
- May 28, 2020, 11:31 am
- National News
- 121 Views
میرپور میں پولیس Ù†Û’ جنسی زیادتی میں ناکامی پر 3 خواتین Ú©Ùˆ قتل کرنے والے ملزمان Ú©Ùˆ گرÙتار کرلیا۔
ایس ایس Ù¾ÛŒ ضلع میرپور Ø±Ø§Ø¬Û Ø¹Ø±Ùان سلیم Ù†Û’ میڈیا سے Ú¯Ùتگو کرتے Ûوئے بتایا Ú©Û Ù…ÛŒØ±Ù¾ÙˆØ± پولیس Ù†Û’ رمضان المبارک میں ننھی بچی اور 2 خواتین Ú©Û’ قتل کا سراغ لگا لیا۔
قتل میں ملوث 3 ملزمان Ú©Ùˆ گرÙتار کرکے Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø¯Ø±Ø¬ کرلیا گیا، ملزمان میں ایک Ø±Ú©Ø´Û ÚˆØ±Ø§Ø¦ÛŒÙˆØ± اور دو ورکشاپ مکینک Ûیں جن کا تعلق کھوئی Ø±Ù¹Û ØŒÙ…ÛŒØ±Ù¾ÙˆØ± اور ایک کا تعلق راولپنڈی سے ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù† سے مزید تÙتیش جاری ÛÛ’Û”
ایس ایس Ù¾ÛŒ میرپور Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù…Ù„Ø²Ù…Ø§Ù† Ù†Û’ اجتماعی زیادتی Ú©ÛŒ کوشش میں مزاØمت پر خاتون Ú©Ùˆ اینٹ مار کر قتل کردیا تھا، ملزمان Ù†Û’ ایک قتل Ú©Ùˆ چھپانے کیلئے مزید دو قتل کردیے، ملزمان Ù†Û’ قتل Ú©Û’ بعد دو لڑکیوں Ú©ÛŒ لاشیں گندے نالے میں بÛا دی اور تیسری Ú©ÛŒ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ میں دÙنا دی تھی۔
مقتول خواتین اور بچی Ø®Ø§Ù†Û Ø¨Ø¯ÙˆØ´ قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں جو 19 سال سے منگلا Ú©Û’ Ù†ÙˆØ§Ø Ù…ÛŒÚº رÛائش پزیر تھیں۔