پاک Ùوج Ù†Û’ ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
- May 30, 2020, 12:07 am
- Breaking News
- 170 Views
راولپنڈی: پاک Ùوج Ù†Û’ ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، دو روز قبل بھی پاک Ùوج Ù†Û’ بھارتی ڈرون مار گرایا تھا۔
پاک Ùوج Ú©Û’ Ø´Ø¹Ø¨Û ØªØ¹Ù„Ù‚Ø§Øª Ø¹Ø§Ù…Û Ø§Ù“Ø¦ÛŒ ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق پاک Ùوج Ù†Û’ ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر نکرون سیکٹر میں پاکستانی Øدود میں داخل Ûوا تھا۔
آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر 700 میٹر تک پاکستانی Øدود میں داخل Ûوگیا تھا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ùˆ روز قبل بھی پاک Ùوج Ù†Û’ بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایاتھا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکستانی Øدود میں داخل Ûوگیا تھا۔
بھارت Ú©ÛŒ جانب سے ایل او سی Ú©ÛŒ خلا٠ورزیوں کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ ÛÛ’ اس سے قبل لائن آ٠کںٹرول پر Ø´Ûری آبادی پر Ùائرنگ اور Ú¯ÙˆÙ„Û Ø¨Ø§Ø±ÛŒ Ú©ÛŒ گئی تھی جس Ú©Û’ نتیجے میں پاک Ùوج Ú©Û’ اÛلکار سمیت متعدد Ø´Ûری Ø´Ûید Ûوگئے تھے۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆØ§Úº سال اپریل میں پاک Ùوج Ù†Û’ بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا، آئی ایس Ù¾ÛŒ آر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ÛŒÛ Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ اقدام 2003 Ú©Û’ جنگ بندی معاÛدے Ú©ÛŒ خلا٠ورزی ÛÛ’Û”
#PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter which came from Kanzalwan Sector, intruded 700 Meters on Pakistan side of #LOC in Nekrun Sector.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 29, 2020
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ مارچ میں بھی پاک Ùوج Ù†Û’ بھارت کا ڈرون ایل اوسی پر مارگرایا تھا، ایل اوسی پر بھارتی ڈرون رکھ چکری سیکٹر پرگرایاگیا تھا، کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستانی Øدود میں 150 میٹرتک داخل Ûوا تھا۔