نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©ÛŒ سخت ایس اوپیز کےساتھ لاک ڈاؤن میں نرمی کا ÙیصلÛ
- May 31, 2020, 10:15 pm
- COVID-19
- 227 Views
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ù†Û’ سخت ایس اوپیز Ú©Û’ ساتھ لاک ڈاؤن میں نرمی Ú©ÛŒ سÙارش کردی، مارکیٹس میں ’نوماسک نوسروس‘ Ú©ÛŒ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے،ایس اوپیز Ú©ÛŒ خلا٠ورزی کرنے والوں کیخلا٠سخت کاروائی Ú©ÛŒ جائے گی۔میڈیا رپورٹس Ú©Û’ مطابق ÙˆÙاقی وزیر Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ اسد عمر Ú©ÛŒ زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس Ûوا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور مختل٠سیکٹرز کھولنے کیلئے ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے تجاویز اور سÙارشات مرتب Ú©ÛŒ گئیں۔
اجلاس میں ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا Ú©Û Ù…Ø§Ø±Ú©ÛŒÙ¹ÙˆÚº اور دکانوں میں ماسک Ú©Ùˆ لازمی قرار دیا جائے گا۔ اس Øوالے سے مارکیٹس ایسوسی ایشنز Ú©ÛŒ مدد Ù„ÛŒ جائے گی۔اسد عمر Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§ÛŒØ³ اوپیز پر سختی سےعمل کرایا جائے۔
کورونا پرقابو پانے Ú©Û’ لیے بھرپورعوامی Ù…ÛÙ… چلائی جائے۔
اس Ù…ÛÙ… میں لوگوں Ú©Û’ طرزعمل میں تبدیلی Ú©Ùˆ یقینی بنانے پر ØªÙˆØ¬Û Ø¯ÛŒ جانی چاÛیے۔ Øکومت کا بنیادی مقصد لوگوں Ú©Ùˆ وبائی امراض سے Ù…ØÙوظ رکھنا ÛÛ’Û” اسی Ø·Ø±Ø Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ میں سندھ اور بلوچستان Ú©ÛŒ Øکومتوں Ù†Û’ اسمارٹ لاک ڈاؤن Ú©Û’ Ù†Ùاذ Ú©ÛŒ مخالÙت کردی۔اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز بڑھنے Ú©Û’ خدشات Ûیں۔
این سی اوسی Ú©Û’ اجلاس Ú©ÛŒ تمام تجاویز اور سÙارشات Ú©Ùˆ Ú©Ù„ قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ú©Û’ اجلاس میں پیش کیا جائے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) Ù†Û’ کورونا وائرس سے متعلق ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† اپ ڈیٹ جاری کر دی Ûیں، ملک میں کورونا Ú©Û’ ایکٹو کیسز Ú©ÛŒ تعداد 42Ûزار 742ØŒ تصدیق Ø´Ø¯Û Ú©ÛŒØ³Ø² Ú©ÛŒ تعداد بھی 69Ûزار 496تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی، Ú¯Ø°Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران 3039نئے کیسز رپورٹ Ûوئے، 88مزید اموات Ú©Û’ ساتھ مجموعی اموات 1483ÛÙˆ گئی Ûیں۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز Ú©ÛŒ تعداد 25Ûزار 56تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔ سندھ میں 27Ûزار360کورونا کیسز رپورٹ Ûوئے، خیبرپختونخوا میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد 9Ûزار540اور اسلام آباد میں 2428 ÛÙˆ گئی۔ بلوچستان میں 4193ØŒ گلگت بلتستان میں 678کیسز رپورٹ Ûوئے۔ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز Ú©ÛŒ تعداد 251ÛÙˆ گئی۔ ملک بھر میں اب تک 25Ûزار 271مریض مکمل طور پر صØت یاب ÛÙˆ گئے۔ این سی او سی Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24گھنٹوں میں 88اموات Ûوئی Ûیں۔ کورونا وائرس سے موت Ú©Û’ Ù…Ù†Û Ù…ÛŒÚº جانے والے اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 1483تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی جن میں سندھ میں 465ØŒ پنجاب میں 475ØŒ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ میں 453ØŒ گلگت بلتستان 11 ØŒ آزاد جموں Ùˆ کشمیر میں 6ØŒ اسلام آباد میں 27 اور بلوچستان میں 46شامل Ûیں۔